بنوں کینٹ میں دھماکہ، چھتیں گرنے سے 15 افراد جاں بحق، دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا، سیکیورٹی ذرائع

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں کینٹ کے قریب دھماکوں کی دھماکے سے قریبی مکانات کی چھتیں زمین بوس ہوگئیں، متعدد افراد چھتوں کے ملبے تلے دب گئے، اسپتال انتظامیہ نے 15 افراد کے مرنے کی تصدیق کردی ہے، 25 زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو خود کش […]
رمضان المبارک کی آمد، کراچی میں بھکاریوں نے ڈیرے جمالیے

عروس البلاد شہر کراچی میں رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر بڑی تعداد میں بھکاریوں نے ڈیرے جما لیے ہیں۔ مرکزی شاہراہوں، مساجد، شاپنگ مالز، فوڈ اسٹریٹ اور دیگر عوامی مقامات پر بھکاریوں کی کثیر تعداد موجود ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اندرون ملک سے بذریعہ ٹرین اور ٹرانسپورٹ بڑی تعداد میں لوگ اپنے […]
خطرات میں گھری جنگلی حیات: ہماری ذمہ داری کیا ہے؟

جنگلی حیات کرۂ ارض کے فطری نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، مگر ماحولیاتی تبدیلیوں، جنگلات کی تیزی سے کٹائی، غیر قانونی شکار اور بڑھتی انسانی سرگرمیوں کے باعث یہ شدید خطرات سے دوچار ہے۔ عالمی یومِ حیاتِ وحش کے موقع پر یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ ہم بطور […]
رمضان کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں سحر و افطار کے اوقات کیا ہوں گے؟

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے، ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہو گا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، عشاء کی نماز کے بعد نمازِ تراویح کے اجتماعات آج سے ہوگا۔ اس کے علاوہ یہ کہ بنگلہ دیش، ملائشیا اور بھارت میں بھی کل پہلا روزہ ہو گا۔ […]
کیا ملکی قوانین واقعی سب شہریوں کے لیے یکساں ہیں؟

قوانین ریاست کے اقتدارِ اعلیٰ کا مظہر ہوتے ہیں، جن کی بنیاد پر افراد کے حقوق، ریاستی اداروں کے اختیارات اور معاشرتی نظم و ضبط کا تعین کیا جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کو منظم کرنے کے لیے قوانین بنائے جاتے ہیں اور ان کے مؤثر نفاذ کے لیے ریاستی طاقت کو استعمال میں لایا […]
پاکستان اور ازبکستان کا چار سالوں میں دوطرفہ تجارت چار ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سرمایہ کاری کو فروغ دیں گے، شہبازشریف

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف دو روزہ دورے پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات کے لیے تاشقند پہنچے، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس اجلاس میں دونوں ممالک کی تاجر برادری کے مؤثر کردار پر زور دیتے ہوئے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا عندیہ دیا گیا. ازبکستان میں پاک۔ازبک […]
پاکستان اور بنگلہ دیش میں 54 سال بعد سرکاری سطح پر براہ راست تجارت کا آغاز، 50 ہزار ٹن پاکستانی چاول درآمد

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کئی دہائیوں بعد براہ راست حکومت سے حکومت تک تجارتی تعلقات کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کا پہلا قدم بنگلہ دیش میں 50,000 ٹن چاول کی درآمد سے ہوا ہے۔ یہ اہم پیش رفت 2024 کے آخر میں ان دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے نتیجے […]
اگر مگر کاکھیل ختم، چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ہی مرحلے میں پاکستان کا کام تمام

29 سال بعد کسی عالمی ایونٹ کی میزبانی کرنے والا ملک پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا، آئی سی سی کے ایک روزہ کرکٹ مقابلے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ اے میں نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ سے ہارنے کے بعد بنگلہ دیش بھی ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے، […]
“یورپ کو امریکا سے حقیقی آزادی دلانے میں مدد کریں گے” جرمن چانسلرشپ کے امیدوار کا عزم

مخالف قدامت پسندوں کے قومی انتخابات میں کامیابی کے بعد جرمنی کے اگلے چانسلر بننے کے لیے تیار فریڈرک مرز نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ یورپ کو امریکا سے “حقیقی آزادی” دلانے میں مدد کریں گے کیونکہ وہ ایک ساتھ مل کر حکومت بنانے کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر ارساں ادارہ […]
دنیا کی تیزی سے بدلتی صورتحال: کیا طاقت کا توازن بدل چکا؟

سال بدل گیا مگر دنیا کے حالات جوں کے توں ہیں، طاقت کے حصول کے لیے بارود کی بو میں سانس لینا دشوار ہے، عالمی طاقتوں کی کھینچا تانی میں پستے غریب عوام دربدر ہیں، کوئی یورپ میں پناہ لینے کے لیے بھٹک رہا ہے تو کوئی قریبی ممالک میں پناہ لے رہا ہے۔ مشرق […]