کوہلی کی شاندار سنچری، انڈیا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Rohit bat

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت انڈیا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 242 رنز کا ہدف انڈیا نے 43 اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان […]

پاکستان اور انڈیا کا میچ ہی دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ کیوں ہے؟

Babar and rohit

پاکستان اور انڈیا کے کرکٹ میچ کا دنیا بھر کے شائقین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے، ہر کوئی جو کرکٹ کھیلنا، دیکھنا اور اس پر بات کرنا پسند کرتا ہے وہ اس بڑے مقابلے کا شدت سے انتظار کرتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ آخر کیوں […]

اسرائیل کے چھ یرغمالی رہا، بدلے میں حماس کو کیا ملے گا؟

Coffin

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں غیرقانونی قید کاٹنے والے فلسطینیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حماس نے بھی بدلے میں اسرائیلی یرغمالی رہا کیے ہیں ۔ حماس نے ہفتے کے روزچھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا ہے، ان میں ایک مسلمان اسرائیلی بھی ہے جو ہشام السید ہے۔ حماس نے […]

انڈیا کا چیمپیئنز ٹرافی میں جیت سے آغاز، بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Indian players

چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں جیت حاصل کر لی ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ 50 اوورز نہ کھیل پائی اور 49.4 میں 228 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، جسے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے انڈین ٹیم نے 46.3 اوورز میں […]

‘3 سے 5 سال میں برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم رکھتے ہیں’ وزیر خزانہ

Finance minister

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک اہم انٹرویو میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے حکومت کی پالیسیوں کی کامیاب کامیابیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 12 سے […]

LIVE یوکرین جنگ: سعودی عرب میں امریکہ اور روس کے درمیان مذاکرات، اب تک کیا کچھ ہوچکا؟

Us russia talks

امریکی وزیر خارجہ کے مشرقِ وسطیٰ کے دورے کے دوران سعودی عرب اور روسی حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ روسی وزیر خارجہ لاوروف اور پیوٹن کے خارجہ امور کے مشیر یوری اوشاکوف یوکرین پر امریکی حکام سے بات چیت کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔ وہ امریکی وزیر خارجہ روبیو، امریکی قومی سلامتی کے مشیر […]

’پالیسیاں بند کمروں میں بنائی جا رہی ہیں‘ فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب

Moulana fazal ur rahman

سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملکی سالمیت سے متعلق پالیسیاں ایوان کی بجائے بند کمروں میں بنائی جا رہی ہیں، ملک میں کوئی سویلین اتھارٹی نہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2 صوبوں میں […]

سعودی عرب وژن 2030 کے لیے پاکستانی افرادی قوت سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے: وزیر خزانہ

Aurangzeb b

محمد اورنگزیب نے سعودی عرب میں ہونے والی العلا کانفرنس میں شرکت کی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب نئے پراجیکٹ وژن 2030 کے لیے پاکستانی ہنرمند افرادی قوت سے بھرپور استفادہ کر سکتا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے ان خیالات کا اظہار سعودی شہر العلا میں ہونے والی دو روزہ اُبھرتی ہوئی […]

’حماس کو ختم کرنا ضروری ہے‘ امریکی وزیرخارجہ کا اسرائیلی سرزمین پر بیان 

Us foreingn minister

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیواس وقت اسرائیل کے دورے پرہیں، انہوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔  فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں روبیو کا کہنا تھا کہ ’حماس بطور فوجی یا حکومتی قوت برقرار نہیں رہ […]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquack

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے 10 بج کر 48 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما سنٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 محسوس کی گئی ہے۔ میٹ آفس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 17 کلومیٹر محسوس کی گئی ہے، جب کہ زلزلے […]