غزہ میں تین اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 369 فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ

Hamas prisoner exchange

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت تین اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد فلسطینی قیدیوں کو آزاد کیا جا رہا ہے اور خان یونس میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ خان یونس میں آئی سی آر سی کے حوالے کیے جانے والے قیدیوں میں الیگزینڈر ٹروفانوو، سگی ڈی کل-چین اور یائر ہورن […]

پاکستان میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: وجوہات، اثرات اور ممکنہ حل

Dible oil

پاکستان میں مہنگائی کے طوفان نے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، حالیہ دنوں میں خوردنی تیل (Edible Oil) کی قیمتوں میں اضافے نے عام شہریوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ، درآمدی اخراجات میں اضافے اور مقامی پالیسیوں کی وجہ سے یہ اضافہ دیکھنے میں آیا […]

اسرائیلی وزیراعظم کا بیان توہین آمیز‘ پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان

Spokesperson of pakistan foreign ministry

پاکستان نے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہمیشہ کی طرح ریاض کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ترکیہ کے صدر نے قبرص […]

LIVE ’پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے‘ ترک صدر، 24 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط

Agreements

ترک صدر رجب طیب اردوان، ترک خاتون اول کے ہمراہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، پاکستان پہنچنے پر مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف خود استقبال کے لیے پہنچے۔ ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے جس میں وزرا اور اعلیٰ حکام […]

بااختیار خواتین اور صنفی امتیاز کا خاتمہ؟ حقیقت یا افسانہ

Women day

موجودہ دور میں خواتین کو با اختیار بنانے اور صنفی امتیاز کا خاتمہ کرنےکے لیے عالمی سطح پر بہت زیادہ پیش رفت ہوئی ہے، اقوامِ متحدہ کی طرف سے خواتین کے حقوق کے لیے چارٹر بنائے گئے اور عالمی سطح پر شعور اجاگر کیا گیا ہے۔ خواتین کے خلاف ہر قسم کے امتیاز کے خاتمے […]

’عمران خان کا خط کمیٹی کو بجھوا دیا، وہی اسے دیکھے گی‘ چیف جسٹس

Yahya afridi

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک اہم بریفنگ میں آئی ایم ایف وفد سے ملاقات، عدلیہ کی آزادی، عدالتی اصلاحات، عمران خان اور شہباز شریف کے خطوط، سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری، اور پشاور ہائی کورٹ کے ججز کے تحفظات سمیت اہم معاملات پر گفتگو کی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے انکشاف […]

” آرمی چیف کے نام خط ملک کی بہتری کے لیے لکھا تھا” عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو

Imran khan speaking

سابق وزیرِاعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو ملک بھر بشمول پنجاب، سندھ اور صوابی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آرمی چیف کے نام خط ملک کی بہتری کے […]

ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کو خلیج امریکا قرار دینے کے اعلامیے پر دستخط کر دیے

Gulf of america

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کو خلیج امریکا قرار دینے کے اعلامیے پر دستخط کر دیے۔ انہوں نے یہ اعلان خلیج میکسکو جاتے ہوئے جہاز میں کیے جس  کے بعد جہاز میں بھی اس کا اعلان کیا گیا۔ اس پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ” یہ بہت اچھا اقدام ہے”۔ یاد رہے کہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘سکوں’ کی پیداوار بند کرنے کی ہدایت کردی، ایسا کیوں ہوا؟

Trump speech

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز (اتوار) اعلان کیا کہ انہوں نے سیکرٹری خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ وہ پینیز (چھوٹے سکے یا سینٹ) کی پیداوار روک دیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت کے بعد خاص طور پر ‘پینی’ کی تیاری کو روکا جائے گا۔ ان کا […]

کیا دالیں گوشت جتنی توانائی رکھتی ہیں؟

Daalen

سائنس کی ترقی کی بدولت دنیا میں جہاں انسان نے تمام مسائل پر قابو پایا ہے، وہیں نت نئی ابھرنے والی بیماریوں نے انسان کو ذہنی کشمکش میں ڈال دیا ہے۔ ان بڑھتی ہوئی تبدیلیوں کی بدولت دنیا بھر میں خوراک کے رجحانات میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں اور پاکستان بھی ان تبدیلیوں سے مستثنیٰ […]