پسند کے ہمسفر کی تلاش میں بوڑھے ہوتے نوجوان

Marriage

پاکستان میں آج کے نوجوان اپنی پسندیدہ زندگی کے ساتھی کو تلاش کرنے میں اتنے بے چین ہیں کہ عمر کے ایک مخصوص حصے میں پہنچ کر بھی ان کی شادی نہیں ہو پاتی۔ نوجوانوں کے لیے شادی ایک نہ ختم ہونے والا مسئلہ بنتا جا رہا ہے جس میں ایک طرف معاشرتی دباؤ، مذہبی […]

پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی: ثقافتی روایت کا خاتمہ یا عوامی حفاظت ہے؟

Basant feature

پاکستان کے سب سے زیادہ آباد صوبے پنجاب نے بسنت کے ہزاروں سالہ تہوار کے دوران پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوامی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے جبکہ نقادوں کا ماننا ہے کہ یہ ایک اہم ثقافتی تہوار کی خلاف ورزی ہے جسے […]

غزہ جنگ بندی: حماس نے تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا

Gaza israil

درجنوں فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد رام اللہ پہنچ گئے ہیں اور مزید رہائی پانے والے افراد بھی جلد ہی وہاں پہنچنے کی توقع ہے۔ دوسری جانب امریکا کے محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 6.75 بلین ڈالر کے بموں، گائیڈنس کٹس اور فیوزز کے علاوہ 660 ملین ڈالر کے ہیلفائر میزائلوں کی فروخت […]

“15ویں نمبر پر موجود لاہور ہائیکورٹ کا جج سپریم کورٹ کے لیے اہل کیسے؟” چیف جسٹس کو خط

Justice yahya afridi

سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، خط میں 10 فروری کے جوڈیشل اجلاس کو مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔ خط میں سوال کیا […]

’’ کشمیریوں کا خون بہانے سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا ‘‘ شہباز شریف کی انڈیا کو مذاکرات کی پیشکش

Pm shahbaz sharif

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے ‘یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی قانون اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کا خون بہانے سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مذاکرات سے حل ہو گا۔ ‘یومِ یکجہتی کشمیر’ کے موقع پر وزیرِاعظم پاکستان […]

حماس، سعودی عرب، چین سمیت عالمی برادری نے غزہ پر قبضے کا امریکی منصوبہ مسترد کر دیا

Trump and netan

حماس، سعودی عرب، فرانس، یوکے، آسٹریلیا، برازیل اور ترکیہ نے غزہ پر قبضے کا امریکی منصوبہ مسترد کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے منگل کے روز ایک چونکا دینے والا  اعلان کیا تھا کہ “امریکا غزہ پر قبضہ کرے گا  اور وہاں استحکام کے لیے کام کرے گا۔ امریکہ فلسطینیوں کو دوسری جگہوں پر آباد […]

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟

Kashmir

پاکستان میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے ایک دن جو نہ صرف پاکستانی عوام کے دلوں میں کشمیریوں کے ساتھ محبت اور یکجہتی کا جذبہ بھرتا ہے بلکہ اس دن کی تاریخ بھی ایک سنسنی خیز اور دل دہلا دینے والی کہانی سموئے ہوئے ہے۔ یہ دن کشمیر کی آزادی کے […]

’ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں‘ آرمی چیف کا کورکمانڈرز کانفرنس سے خطاب

Army chief

 جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 267ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہو ئی جس دوران شرکاء نے مادرِ وطن کے امن و استحکام کے لئے شہدائے افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ فورم نے درپیش خطرات کا مفصل جائزہ لیتے ہوئے علاقائی […]

کیا صرف طرزِ زندگی بدلنے سے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے؟

Cancer patient

کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم کے خلیے بے قابو ہو کر بڑھنے لگتے ہیں اور جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل جاتے ہیں۔ یہ بیماری عام طور پر جینیاتی تغیرات کی وجہ سے ہوتی ہے اور مختلف اقسام میں پائی جاتی ہے۔ لاہور کے نجی ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر عاصم رضا کا […]

’بلوچستان میں دہشت و شر کی فضا پھیلانے والے عناصر ترقی کے دشمن ہیں‘ وزیر اعظم

Pm shehbaz

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف خصوصی دورے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف دہشت گردوں سے بہادری سے لڑنے والے زخمی اہلکاروں کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ کوئٹہ  گئے۔ وزیر اعظم نے نڈر جوانوں کے جذبے اور غیر متزلزل عزم کی تعریف کی۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، […]