“حکومت اور اپوزیشن آئین کی دھجیاں نہ بکھیریں” وکلا کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف مارچ اور ہڑتال کا اعلان

Lawyers protesting

وکلا برادری کی جانب سے 26 آئینی ترمیم کے خلاف پیر کے روز اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کیا گیا ہے، مارچ کا اعلان لاہور ہائی کورٹ بار کے زیر اہتمام ہونے والے وکلاء کنونشن میں کیا گیا۔ اتوار کو لاہور میں ہونے والے آل پاکستان وکلا کنونشن کی صدارت لاہور ہائی کورٹ […]

“امریکی اقدام قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے” چین کا امریکہ کے خلاف ڈبلیو ٹی او سے رجوع کرنے کا اعلان

China president and donald trump

 چین کی وزارتِ تجارت (ایم او سی) نے امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی 10 فیصد محصولات عائد کرنے کے فیصلے پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ ترجمان چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں کہا ہے […]

مہنگائی نے چینی کی ’مٹھاس‘ کم کردی، قیمت میں مسلسل اضافہ کیوں؟

Sugar price

حکومت کے کام میں تسلسل ہو نہ ہو مگر چینی کی قیمتیں آٹھ ہفتوں سے مسلسل بڑھ رہی ہیں، شہری پریشان ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کا یہی حال رہا تو رمضان المبارک میں ہمارا کیا ’حال‘ ہوگا، جبکہ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ’چینی کی قیمت میں اضافے کی خبریں غلط ہیں‘۔ کیا […]

“پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات پھر شروع ہوں گے” فواد چوہدری کی پیش گوئی

Fawad choudhary speeching

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابھی حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات کا پراسس ختم نہیں ہوا، مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

حکومت بجلی سستی کرنے میں ناکام: کیا حکمران ’اعلان بغاوت‘ کے منتظر ہیں؟

Electricity bills

حکومت پاکستان کے باربار اعلانات اور وعدوں کے مطابق ملک میں بجلی سستی نہیں ہورہی جبکہ دیہی علاقوں میں 18،18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔سیاسی جماعتیں وقتاً فوقتاً احتجاج کرتی نظرآتی ہیں، جمعہ کے روز جماعت اسلامی نے ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کیا۔ سردیوں کے موسم میں بجلی کا استعمال […]

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

Petrol price increases

وزارتِ خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقررہوگئی ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے […]

تجربہ کار کھلاڑیوں کی واپسی، پاکستان نے سہ فریقی سیریز اور چیمپیئنز ٹرافی کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Pakistan champion trophy squad

سہ فریقی سیریز اور چیمپیئنز ٹرافی 2025  کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد رضوان چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

دس سال کے بعد ٹیکنالوجی دنیا کو کون سا نیا روپ دے گی؟

Advance tech

ہمیشہ سے ہی سائنس اور ٹیکنالوجی نے ہماری زندگیوں پہ بہت گہرا اثر ڈالا ہے۔ پرنٹر سے کاغذ چھاپنے سے لے کر جدید ترین مصنوئی ذہانت سے اپنے پیچیدہ ترین سوالات کے جوابات حاصل کرنے تک، ٹیکنالوجی نے ہماری ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آنے والے 10 سالوں میں دنیا کی ٹیکنالوجی کیسی […]

“28 جنوری کو میٹنگ ہوئی مگر پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ گئی” شہباز شریف

Pm shahbaz sharif

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات  کی دعوت دیتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کردی۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کے لیے ساز گار ماحول فراہم کیا گیا ہے، لیکن پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ رہی ہے۔ نجی ٹی […]

حماس نے اسرائیلی اربیل یہود،گڑی موسس اور برگر کے بدلے 110 قیدی چھڑالیے

Arbel yehood 1

فلسطینی عسکری گروہوں  نے جمعرات کے روز 110فلسطینی قیدیوں کے بدلے میں 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ ایک اسرائیلی اہلکار، اگام برگر جس نے زیتون کے جیسا سبز رنگ والا یونیفارم پہنا ہوا تھا اسے شمالی غزہ جابالیہ  میں ریڈ کراس کے حوالے کرنے سے پہلے تباہ شدہ علاقے میں سے گزارا گیا۔ […]