سفارتی توازن یا خطرناک خاموشی، ایران-اسرائیل تنازع پر پاکستان کی پوزیشن کیا ہونی چاہیے؟

ایران-اسرائیل تنازع نے پاکستان کو ایک ایسے سفارتی دوراہے پر لا کھڑا کردیا ہے، جہاں ایک طرف ایران کے ساتھ مذہبی، تاریخی اور سیکیورٹی کے مضبوط تعلقات ہیں، جب کہ دوسری جانب سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اور امریکا کے ساتھ معاشی و دفاعی روابط پاکستان کے لیے اہم ستون ہیں۔ اس پیچیدہ جغرافیائی سیاق و […]
چینی صدر کی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار تجاویز: ’مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا بنیادی راستہ ہے‘

مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر چینی صدر شی جن پنگ نے امن کے فروغ کے لیے چار نکاتی تجاویز پیش کی ہیں کہ مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا بنیادی راستہ ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر شی نے کہا کہ خطے میں فوری جنگ بندی کو فروغ دینا اور کشیدگی کا […]
اسرائیلی حملوں سے ایران کے جوہری پروگرام کو کتنا نقصان پہنچا؟

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ فضائی حملوں میں اس کے اہم جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے، جن میں نتنز اور پائلٹ فیول اینرچمنٹ پلانٹ شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، ان حملوں کے اثرات انتہائی تشویشناک ہیں۔ خبر رساں […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ حالیہ کشیدگی کے دوران جنگ کی طرف نہیں گئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں […]
ایران پر حملہ اور حوثیوں کا انتقام: تیل کی قیمتوں میں اضافہ پاکستان کی معیشت پر کیسے اثرات ڈالے گا؟

مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی معیشت کو ایک نازک موڑ پر لا کر کھڑا کردیا ہے۔ پاکستان جیسے تیل درآمد کرنے والے ملک کے لیے یہ صورتحال ایک معاشی طوفان کا پیش خیمہ بن رہی ہے۔ چند ماہ قبل جب تیل کی قیمتیں 80 سے 100 ڈالر […]
اسرائیل نے کوئی مس ایڈونچر کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کوئی مذاق نہیں ہے، ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کے لیے ہے۔ انڈیا کچھ کرے گا تو پہلے سے زیادہ جواب ملے گا۔ اسحاق ڈار نے گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
جوہری مذاکرات کی منسوخی: کیا مشرق وسطیٰ ایران-اسرائیل ہمہ گیر جنگ کے دہانے پر ہے؟

رواں ماہ 13 جون 2025 کو اسرائیل نے حکومت کے بقول “آپریشن رائزنگ لائن” شروع کیا۔ یہ ایک بڑے پیمانے کا جوابی حملہ تھا، جس میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے ایران میں 100 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔ اس آپریشن میں بنیامن نیتن یاہو نے ایرانی جوہری سائٹس اور فوجی تنصیبات کو تباہ کرنے […]
شہباز شریف کا دورہ یو اے ای: ‘پاکستان-انڈیا کشیدگی کم کرنے پر اماراتی صدر کا شکریہ ادا’

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ سرکاری دورہ کیا، جس میں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان سے اہم ملاقات کی اور علاقائی کشیدگی خصوصاً پاکستان-انڈیا کشیدگی کم کرنے پر یواے ای کے تعمیری کردار پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ سرکاری […]
صحافیوں کے بائیکاٹ کے بعد وفاقی وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس : ’مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں‘

بجٹ پر ٹیکنیکل بریفنگ نہ ملنے پر صحافیوں نے وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب جب پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرنے پہنچے تو ان کے ہمراہ سیکرٹری خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر بھی موجود تھے تاہم صحافیوں نے بجٹ پر ٹیکنیکل بریفنگ […]
بجٹ 2025-26: عوام، دفاع، پنشن اور سبسڈی، کس کے حصے میں کتنی رقم آئی؟

وفاقی حکومت نے 17 ہزار 573 ارب روپے سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ ایوان میں پیش کیا۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ […]