ٹیکسٹائل انڈسٹری کا زوال: حکومتی پالیسیوں کی ناکامی یا غیر سنجیدگی؟

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری، جو کبھی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی تھی، آج زوال کی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف ملک کی سب سے بڑی برآمدی قوت تھی بلکہ لاکھوں خاندانوں کے روزگار کا ذریعہ بھی۔ مگر حالیہ اعدادوشمار کے مطابق، ملک کی 568 ٹیکسٹائل ملز میں سے […]
“ہماری رشوت ستانی سے جان چھڑائیں نہیں تو ہم لاہور شفٹ ہو جاتے ہیں” چینی باشندے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

پولیس کی جانب سے ہراسمنٹ پر چینی باشندوں نے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی چینی باشندوں کے وکیل پیر محمد ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ کراچی اور سندھ میں چینی باشندوں نے بھاری سرمایہ کاری کی ہوئی ہے، ان کے یہاں کاروبار موجود ہیں کراچی ایئرپورٹ پر انہیں گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے اور […]
‘پاکستان میں میڈیا اسٹوڈیو چیزیں مانگ کر بنائے جاتے ہیں’

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب وفاقی حکومت قومی اسمبلی میں ’پیکا ایکٹ‘ میں ترامیم کا بل پیش کرچکی ہے، خواجہ محمد آصف کہا کہنا ہے کہ پاکستان میں میڈیا اسٹودیوز آگے پیچھے سے چیزیں مانگ کر بنائے جاتے ہیں۔ یاد رہے یہ بیان تب […]
ٹرمپ کو سعودی عرب سے ‘ڈو مور’ کی امید، سرمایہ کاری پیکج ایک ٹریلین ڈالر کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کی جانب سے سرمایہ کاری پیکج بڑھا کر 600 ارب ڈالر کرنے کی خبر سامنے آنے کے ایک روز بعد ہی اسے مزید بڑھا کر ایک ٹریلین ڈالر کرنے کے مطالبہ نما توقع کا اظہار کیا ہے۔ ڈیووس میں جاری عالمی اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک کے ذریعے […]
جھوٹ پھیلانے پر 3 برس قید 20 لاکھ جرمانہ، پاکستان کے الیکٹرانک کرائم ایکٹ میں نئی ترامیم کیا؟

پاکستان میں انٹرنیٹ سے متعلق قوانین میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت نے الیکٹرانک کرائم سے متعلق پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ) میں ترامیم کر کے ‘ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی’ قائم کی جائے گی جو سوشل میڈیا کے […]
بلڈی سنڈے: جب روسی انقلاب کی ایک چنگاری نے شاہی اقتدارکا خاتمہ کیا

1905میں مزدوروں نےروسی بادشاہ سے ‘سینٹ پیٹرز برگ’ شہر میں انصاف اور تحفظ کا مطالبہ کیا جس کے نتیجے میں سیاسی سرگرمیوں کی شروعات ہوئی، 22 جنوری 1905 کے روز پُرامن مظاہرہ کرنے والے مزدوروں پر شاہی گارڈز نے فائرنگ کی جس میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے اور یوں اس دن کو ‘بلڈی سنڈے’ قرار […]
فلسطینی مزاحمت کے مقابلے میں ناکامی، اسرائیلی فوج کا سربراہ اور اہم افسر مستعفی

اسرائیلی فوج کے سربراہ اور جنوبی کمان کے اعلٰی افسر نے سات اکتوبر کو فلسطینی مزاحمت کے مقابلے میں ناکامی اور اس کے بعد کی صورتحال میں اپنی کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے فوج سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ آج اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ دونوں افسران نے اپنی فوجی سروسز […]
پہلے دن ہی جوبائیڈن کے 78حکم نامے منسوخ: ٹرمپ نے ریکارڈ قائم کردیا

نو منتحب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت سنبھالتے ہی ایک یا دو نہیں بلکہ 78 ایگزیکٹو آرڈرز پہ دستخط کر دیے ہیں۔ سوموار کے روز حلف اٹھانے والے صدر نے جانے والے ہم منصب جو بائیڈن کےبہت سے فیصلے منسوخ کیے ہیں۔ ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کے فیصلوں کی منسوخی کے ساتھ کچھ نئے […]
ٹرمپ کادوسرا دور حکومت:کیا امریکا پاکستان میں دلچسپی نہیں لےگا؟

تنازعات میں گھرے ڈونلڈ ٹرمپ ایسے وقت میں دوسری بار امریکا کے صدرکا حلف اٹھا رہے ہیں جب لاس اینجلس جل رہا ہے،مشرق وسطیٰ میں جنگ کا ماحول ہے،ڈونلڈ ٹرمپ صدرتوامریکا کےبنے ہیں مگر خوشیاں پاکستان میں زیادہ منائی جارہی ہیں،ٹرمپ کی جیت کو’عمران خان‘کی جیت قراردیا جارہا ہے،جب عمران خان کوعدالت سے’کرپٹ پریکٹسز’پر14 سال […]
انٹرنیٹ پرپابندی؟کیا پاکستان یونہی کچھوے کی چال چلتا رہے گا؟

دنیا تیزترین انٹر نیٹ کی جانب بڑھ رہی ہے، تھری جی اور فورجی کا زمانہ پرانا ہوا ہے تو فائیو جی کا دور آرہا ہے مگرپاکستان میں صورتحال اس کے برعکس ہے، جو انٹرنیٹ میسر ہے وہ بہت سست ہے۔ انٹرنیٹ کی سست روی پر حکومت تنقید کی زد میں ہے،سوشل میڈیا سے ایوانوں تک […]