ویکسین کے بعد صحت کے مسائل: کیا کووڈ ویکسین سنڈروم واقعی ایک سنگین خطرہ ہے؟

کووڈ ویکسین لگوانے والے متاثرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد ان کی زندگیوں میں شدید مشکلات پیدا ہوئیں۔ ایک نئی ممکنہ حالت جسے ویکسین سنڈروم (پی وی ایس) کے شکار افراد نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد وہ بے روزگار، بے گھر اور یہاں تک کہ اینٹی ڈپریسنٹس پر […]
’’ٹرمپ پیوٹن کا ’لیپ ڈاگ‘ بن گیا‘‘ کرس مرفی کی امریکی صدرپرتنقید

امریکی سینیٹر کرس مرفی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیوٹن کے لیپ ڈاگ بن گئے ہیں، امریکہ کی عالمی طاقت خون بہا رہی ہے، کیونکہ امریکہ جمہوریت پر آمروں کا ساتھ دے رہا ہے اور یہ کتنی شرمندگی کی بات ہے ۔ عالمی خبررساں ادارے بی بی سی کے مطابق چیمبر میں […]
ٹرمپ اور زیلنسکی کی تلخ کلامی: امریکی تاریخ کے منفرد لمحات

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات بری طرح ناکام ہو گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان روس کے ساتھ جنگ پر شدید تلخ کلامی ہوئی، جو دنیا بھر کے میڈیا کے سامنے ہوئی۔ زیلنسکی اس ملاقات کو امریکا کو قائل کرنے کا موقع سمجھ […]
تیل کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول کتنا سستا ہوا؟

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 31 […]
نماز جمعہ کے دوران جامعہ حقانیہ میں خودکش دھماکا، مولانا عبدالحق سمیت چھ نمازی شہید ہوگئے

نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے کے دوران مولانا حامد الحق سمیت چھ نمازی شہید ہوگئے جبکہ نو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، مولانا حامد الحق کے بیٹے ثانی حقانی […]
وفاقی کابینہ میں توسیع، نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا، حلف اٹھانے والوں میں 13 وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت اور تین ایڈوائزر شامل کیے گئے۔ حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی، جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نئے اراکین سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ میں توسیع کی گئی […]
سعودی کمپنی خوشاب میں 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کرے گی

سعودی عرب کے انفال گروپ نے پنجاب کے ضلع خوشاب کے قریب150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے معدنی کمپلیکس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انفال گروپ، انفال سیمنٹ اور انفال راک سالٹ پر مشتمل ایک سعودی کمپنی ہے جو سیمنٹ اور راک سالٹ کی پیداوار اور ترسیل میں مہارت رکھتی ہے۔ یہ کمپنی […]
ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ پاکستان مکمل، کب کیا ہوا؟ کتنے معاہدے ہوئے؟

ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سرکارے دورے پر پاکستان پہنچے، جہاں نور خان ائیربیس پر وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کو وزیراعظم ہاؤس میں […]
افغانستان نے انگلستان کو پاکستان کی دھول چٹادی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغان کپتان حشمت اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو کہ نہایت سود مند ثابت ہوا اور افغانستان کی ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے، جبکہ انگلینڈ 10 وکٹوں کے نقصان پر 318 […]
یوکرین جنگ بندی کے بدلے امریکا سے معدنیات کے معاہدے کرنے کو تیار

امریکہ اور یوکرین نے معدنیات کے معاہدے کی شرائط پر اتفاق کیا ہے جو کیف کی طرف سے واشنگٹن کی حمایت حاصل کرنے کے لیے مرکزی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے ساتھ جنگ کو تیزی سے ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ معاہدے سے واقف ایک ذرائع نے کہا کہ […]