لاہور میں سرخ کے بعد بسوں کا ’سبزانقلاب‘ پنجاب حکومت چاہتی کیا ہے؟

Green bus

آرام دہ ماحول، خواتین کو ہراسانی کا خوف نہ دھکم پیل کا ڈر، معذور افراد کے لیے خصوصی پروٹوکول سے مزین بسوں کا لاہورمیں آغاز کردیا گیا، یہ بسیں کوئی عام بسیں نہیں بلکہ یہ بجلی پر چلنے والی ’گرین بسیں‘ ہیں جس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چند روز قبل کیا […]

“میرے منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا” عمران خان کی وکلاء اور میڈیا سے گفتگو

Imran khan speeking

سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے ملاقات کے دوران اپنے جذبات کا اظہار کیا اور ملک کی موجودہ صورتحال پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ “اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے ہم آخر تک لڑیں گے”۔ ان کا یہ بیان نہ صرف ملکی […]

مریم نواز کے اشتہارات یا خبریں؟ صحافت کی غیرجانبداری پر سوالیہ نشان

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ اشتہاری مہم عوامی رائے پر اثر انداز ہونے کی ایک اور کوشش ہے؟

پنجاب حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے اخبارات کے فرنٹ پیجز پر شائع کیے گئے اشتہارات صحافتی اصولوں اور میڈیا کی غیرجانبداری پر نئی بحث چھیڑ چکے ہیں۔ یہ اشتہارات دیکھنے میں روایتی خبروں جیسے تھے، لیکن حقیقت میں مکمل طور پر حکومتی بیانیے پر مبنی تھے، […]

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف معاہدے طے

Meeting

وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے صدارتی محل میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے تجارت، دفاع، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آذر صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ باہمی مفاد کے مشترکہ […]

“یوکرین میں امن کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ سکتا ہوں” ولادیمیر زیلنسکی

Zelensky ukraine

یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ “اگر امن لانا مقصود ہے تو میں عہدہ چھوڑنے کے لیے تیار ہوں”۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اتوار کے روز کہا کہ اگر یوکرین میں امن کا مطلب ہے تو وہ اپنا عہدہ چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ “وہ اپنے ملک کی […]

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے کے متعلق بڑی پیشگوئیاں

Match

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ معروف بھارتی بابا “ابھے سنگھ” نے پاکستان کی فتح کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرتبہ بھارت نہیں جیتے گا۔ پاک بھارت میچ کے حوالے سے پیشگوئی کرنے میں سابق کرکٹرز بھی پیچھے […]

’ترقی میں بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں‘ وزیراعظم کا چیلنج

Shabaz sharif deature pic

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی میں بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں، جب تک جان میں جان ہے پاکستان کو عظیم بنائیں گے اور ہندوستان کو شکست دیں گے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی […]

LIVE غزہ جنگ بندی: آج اسرائیل 602 قیدی جبکہ حماس چھ یرغمالیوں کو آزاد کر رہا ہے

Hamas prisoner exchange

 فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس نے اعلان کیا ہے کہ ہفتہ کو چھ اسرائیلی قیدیوں کو غزہ میں آزاد کر دیا جائے گا جن میں ایلیا کوہن، عومر شم تو، عومر وینکیرٹ، تال شوہام، آویرا منگستو اور ہیثم ال سید شامل ہیں۔ اس کے بدلے میں اسرائیل 602 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار […]

پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیف جسٹس کو جیل حکام کی شکایت لگادی، ملاقات میں کیا کہا؟

Supreme

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے دوران شکایات کے انبار لگا دیے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائے جانے کا شکوہ کر دیا۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا تھا گزشتہ جیل ٹرائل […]

ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو ’ڈکٹیٹر‘ قرار دے دیا

Trump b

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو “ڈکٹیٹر” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں برق رفتاری سے کام کرنا ہوگا یا پھر اپنے ملک کو گنوانا ہوگا۔ صدر ٹرمپ اس وقت روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالتی کی کوششیں کر رہے ہیں ، اسی حوالے سے انھوں نے […]