جدید زراعت یا روایتی چیلنجز؟ گرین پاکستان پروگرام کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان میں زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے ‘گرین پاکستان پروگرام’ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت کسانوں کو ایک چھت کے نیچے بیج، کھاد، کیڑے مار ادویات، ڈرونز اور زرعی مشینری سمیت تمام زرعی سہولیات رعایتی قیمتوں پر فراہم کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا […]
نہ بولنگ چلی نہ بیٹنگ، دفاعی چیمپیئن پاکستان کیویز کے ہاتھوں پہلا میچ ہار گیا

چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن پاکستان کو کیویز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، کیویز نے ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں میزبان ٹیم کو 60 اسکور سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں […]
سمارٹ فونز: آپ کے بچوں کا خطرناک مستقبل؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی پیڈز اور سمارٹ فونز کا حد سے زیادہ استعمال آپ کے بچوں کو ذہنی مریض بنا رہا ہے؟ جی، یہ بالکل درست ہے۔ ایک تحقیق، جس میں بچوں کے آئی پیڈز کے زیادہ استعمال اور ذہنی تبدیلوں کا مطالعہ کیا گیا ہے،اس میں یہ سامنے آیا ہے کہ اسمارٹ […]
مکمل اسرائیلی انخلاء اور مستقل جنگ بندی: حماس کی تمام اسرائیلی اور فلسطینی قیدیوں کے یک بارگی تبادلے کی تجویز

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کافی پس و پیش، تاخیری حربوں اور انکار کے بعد بالآخر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے مذاکراتی وفد تشکیل دے دیا۔ جب کہ حماس کے جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ سے مکمل انخلا اور مستقل جنگ بندی کی یقین دہانی […]
’پاکستان سے مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، دہشت گردی ختم کردی‘ اسحاق ڈار کا دعویٰ

پاکستانی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا یہ دعویٰ نیویارک میں پاکستانیوں سے خطاب کے دوران سامنے آیا ہے۔ نیویارک میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 2017 میں میری بات مانی گئی ہوتی تو پاکستان 5 سال کشکول لیے نہ پھرتا اور پاکستان کو دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہ ہوتا، […]
’میں کر سکتا ہوں آپ کیا کر لیں گے؟‘ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کا بل پیش نہ ہونے دیا

سینٹ کے اجلاس میں اپوزیشن نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پیش کیا تو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا، اپوزیشن کے سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کے سامنے جمع ہو کر احتجاج کرناشروع کر دیا۔ ایم کیو ایم اور جے یو آئی نے اپوزیشن کے پیش کردہ اسٹیٹ بینک ترمیمی بل […]
فرانس میں ایمرجنسی یورپی یونین سمٹ: یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں جاری

یورپی یونین کے رہنماؤں نے ایک ایمرجنسی سمٹ طلب کر لیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ بلاک اس اہم مذاکراتی عمل سے باہر رہ سکتا ہے۔ یورپی رہنماؤں کی […]
ججز عدالتی افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کرسکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ایک تاریخی فیصلے میں رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار ہائی کورٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو کالعدم قرار دے دیا۔ اس فیصلے میں عدالت نے کہا کہ ججز عدالتی افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع نہیں کر سکتے تاہم اگر کسی افسر کی جانب سے […]
“پاکستانیت سب سے اہم، پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی” آرمی چیف کا طلبا سے خطاب

پاک فوج کے سپہ سالار عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے مذہب اور تہذیب پر فخر ہے، کبھی بھی فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پر مسلط کرنے نہیں دیں گے۔ پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں سے آئے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام بالخصوص نوجوانوں […]
’نو مئی کا واقعہ ایک فالس فلیگ، شرمناک آپریشن تھا‘ عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو

سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر ایک لائحہ عمل بنایا جائے گا اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنی مذاکراتی کمیٹی کو رابطوں […]