’نو مئی کا واقعہ ایک فالس فلیگ، شرمناک آپریشن تھا‘ عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو

Imran khan

سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر ایک لائحہ عمل بنایا جائے گا اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنی مذاکراتی کمیٹی کو رابطوں […]

اقوام متحدہ کی پاکستان میں دہشتگرد حملوں سے متعلق رپورٹ سیکیورٹی کونسل میں جمع

United Nations

اقوام متحدہ کی کالعدم ٹی ٹی پی، داعش سمیت دیگر دہشتگردوں تنظیموں کی جانب سے پاکستان میں حملوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ سیکیورٹی کونسل میں جمع کروا دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی مدد کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں […]

’تم کھوکھلے ہو، تمھاری کوئی حیثیت نہیں، صرف ایک دھرنے کی مار ہو‘ حافظ نعیم الرحمان کی حکمرانوں کو للکار

Hafiz naeem ur rahman

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کو اپنا آقا تسلیم کر لیا ہے، ملک پر غلام ابنِ غلام مسلط ہیں۔ امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے میں کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے لیے […]

ٹرمپ کا مودی کو ایف 35، اربوں ڈالرز کا جنگی سازوسامان دینے کا اعلان

Modi with trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کے درمیان واشنگٹن میں ہونے والی ایک اہم ملاقات کے دوران ایک تاریخ ساز دفاعی معاہدے پر بات چیت کی گئی۔ اس معاہدے کے تحت امریکا انڈین کو اربوں ڈالرز مالیت کا جدید اسلحہ فراہم کرے گا جس میں ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی فراہمی […]

’کسی کا کوئی خط نہیں ملا، یہ سب چالیں ہیں‘ آرمی چیف کا صاف انکار

Army cheif

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط کی تمام باتیں چالیں ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، اگر کسی کا خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، […]

’طلبا اپنی تعلیم پر توجہ دیں‘ آرمی چیف کا سٹوڈنٹس کے اجتماع سے خطاب

Army cheif

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے طلبا کے اجتماع سے خطاب  کیا، ملک بھر سے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا اجتماع میں شریک تھے،عاصم منیر نے کہا کہ طلبا اپنی تعلیم پر توجہ دیں۔ آرمی چیف نے کہا ہے کہ طلبا اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی کے لیے کوشش کریں اور اپنی تعلیم […]

’ منی لانڈرز کو اقتدار میں بٹھایا گیا ہے‘ عمران خان نے آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

Imran khan and asim

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا۔ جس میں ’منی لانڈرزکو اقتدار میں بٹھانے‘ کا شکوہ کیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھاکہ عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھا ہے […]

چین کی امریکا پر شدید تنقید: تائیوان اسٹریٹ میں امریکی نیول پیٹرول نے سیکیورٹی خطرات بڑھا دیے

Us navey

چین کی فوج نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے تائیوان اسٹریٹ میں اپنی نیول پیٹرولنگ کے ذریعے خطرات کو بڑھا دیا ہے۔ اس بات کا اعلان چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کی جانب سے کیا گیا جس نے دو امریکی جنگی جہازوں کی تائیوان اسٹریٹ میں موجودگی کی سختی سے مذمت […]

“مسئلہ فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ممکن  ہے” وزیراعظم

Shabaz sharif

ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کا اجلاس دبئی میں منعقد ہوا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مسئلہ فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ممکن ہے، اور پائیدار و منصفانہ امن صرف دو ریاستی حل کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گورنمنٹس سمٹ سے گفتگو کرتے ہوئے […]

سائنس اور ٹیکنالوجی میں خواتین کی شمولیت کیوں ضروری ہے؟

Female scientists

اس وقت پوری دنیا میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی جنگ چل رہی ہے، ہر ملک کی خواہش ہے کہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنا لوہا منوائے، یہی وجہ ہے کہ امریکا کہ چیٹ جی پی ٹی اور اے آئی تول بنانے کے محض ایک سال بعد ہی چائنہ نے امریکا کی نسبت […]