جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سپریم کورٹ کے 6 ججز کی منظوری دے دی گئی

Supreme cour 12

پاکستان کی عدلیہ میں ایک اہم فیصلہ کیا گیا ہے جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کو عارضی جج تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی سپریم کورٹ کی جانب سے کیے گئے ایک جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران عمل میں آئی جس میں عدالت کے […]

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء کا احتجاج، سرینا چوک پر پولیس سے تصادم

Islamabad police

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء کی ملک گیر تحریک آج اسلام آباد میں شدت اختیار کر گئی۔ وکلاء نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر پولیس سے شدید تصادم ہوا۔ سرینا چوک پر پولیس اور وکلاء میں ہاتھا پائی، دھکم پیل اور نعرے بازی دیکھنے میں آئی، جبکہ پولیس نے […]

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان، عدالتی سالمیت اور آزادی کے لیے 19 ریاستی اداروں سے ملاقات متوقع

Imf wafad

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( ایم آئی ایف ) نے جامع گورننس اور بدعنوانی کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان میں ایک مشن بھیجا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ یہ وفد 19 ریاستی اداروں کے ساتھ ملاقات کرے گا، جس میں ججوں کی تقرری کے عمل، عدالتی سالمیت اور اس کی آزادی کا […]

مجھے نیند نہیں آتی! میرا بس چلے تو ابھی 15 فیصد ٹیکس اور شرح سود کم کردوں، وزیراعظم شہباز شریف

Shabaz sharif deature pic

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تعمیر و ترقی کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کے ایک سال کی کامیابیوں اور چیلنجز کو تفصیل سے بیان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے ایک سال میں اندھیروں سے اجالوں کی طرف سفر طے کیا اور اس عمل میں قوم کی دعائیں اور اجتماعی کوششیں […]

پاکستان میں غذائی قلت: ”یہ بھوک نہیں، نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے”

Poor pak people

پاکستان میں غذائی قلت ایک ایسا بحران ہے جو آہستہ آہستہ پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس وقت ملک کی ایک بڑی آبادی بنیادی غذائی اجزا سے محروم ہے، جس کے نتیجے میں بچے اور خواتین سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ نیوٹریشن انٹرنیشنل کی ایک حالیہ […]

جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کا احتجاج، دفعہ 144 نافذ ، آج کے دن کیا ہوا تھا؟

Ji pti protest

جماعت اسلامی پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف نے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ ہے اور ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے […]

نیا چیف الیکشن کمشنر کون؟ حکومت کی اتحادی جماعت نے ’قاضی فائز عیسیٰ‘ کا نام دے دیا

Qazi faiz isa

نئے چیف الیکشن کمیشنر کی تقرری کے لیے حکومت غوروفکر کررہی ہے۔  ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کو اتحادی جماعت نے متنازعہ کردار “فائز عیسیٰ” کا نام دیا ہے۔ ن لیگ سابق چیف جسٹسز تصدق حسین جیلانی اور ناصر الملک کے نام پر غور کر رہی ہے۔ تحریکِ انصاف نے سابق بیورو […]

پوڈکاسٹ کلچر: نئی نسل کی آواز یا ریٹنگ کا کھیل؟

Podcast

آمنے سامنے بیٹھیں اور دنیا جہاں کے موضوعات پر بحث کر ڈالیں، ہر ایک موضوع کو کرید کرید کے بیان کریں، چبھتے سوالات کا بہترین جواب ملے تو ویوز کی بھرمار ہوجائے، جی ہاں اب ٹاک شوز کون دیکھتا ہے سبھی تو موبائل فونز پر ’پوڈ کاسٹ‘ دیکھتے ہیں۔ دنیا بھرمیں 30 ستمبرکوپوڈ کاسٹ ڈے […]

’ کشمیرپاکستان کا حصہ، انڈیا سے 10 بار لڑنا پڑا لڑیں گے‘ آرمی چیف

Army chief in kashmir

جنرل عاصم منیر نےکہا ہے کہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑچکے، 10 اور لڑنا پڑیں تو لڑیں گے،کشمیر کل بھی پاکستان کا حصہ تھا آج بھی ہے اور  آئندہ بھی رہےگا۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مظفر آباد میں کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر […]

امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ اور فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کا اعلان

Trump on gaza

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ (اسرائیلی) جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی پر قبضہ کرے گا اور فلسطینیوں کو پڑوسی ممالک میں بےدخل کرنے کے بعد اسے ترقی دے گا تاکہ دنیا کے لوگ وہاں آباد ہوں۔ ٹرمپ کا یہ اعلان اسرائیل فلسطین تنازع کے حوالے سےدہائیوں سے جاری […]