’پڑھنے میں دلچسپی نہیں‘ سکیورٹی ذرائع نے ’خط بھیجنے‘ کا دعویٰ مسترد کردیا

Imran khan 2

سکیورٹی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کسی بھی خط سے لاعلمی کا اظہار کردیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’آرمی چیف کو لکھا گیا خط اب تک انہیں موصول نہیں ہوا‘۔  نجی ٹی وی ’جیو نیوز‘ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آرمی […]

صدر پاکستان کا دورہ چین، ’امریکی دباؤ بے اثر کرنے کی کوشش‘ ؟

Pakistan president & chinese president handshaking

آصف علی زرداری چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر آج سے آٹھ فروری 2025 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دورے کے دوران صدر زداری بیجنگ میں صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی چیانگ اور دیگر سینیئر […]

وزیراعلیٰ کے لاہورمیں ڈیرے، جنوبی پنجاب مریم نواز کی عدم توجہ کا شکار

Nawaz sharif and maryam nawaz

پنجاب میں جو بھی حکمران بنا وہ دارالحکومت سے باہر نہیں نکلا، چاہے وہ منتخب ہو یا نگران وزیراعلیٰ۔ دونوں کی توجہ لاہور پر ہی رہی ہے۔ الزام ہے کہ مریم نواز تو ہیں ہی اسی شہر کی اور یہ ہی ان کی توجہ کا محور ہے۔  گزشتہ دو دہائیوں سے پنجاب میں مسلم لیگ […]

“فوج بھی میری اور ملک بھی میرا” عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کا متن بھی سامنے آگیا

Imran khan 2

سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف آف آرمی سٹاف کو خط لکھ کر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اس خط میں عمران خان نے فوج اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی کچھ بنیادی وجوہات بیان کی ہیں، جنہوں […]

سعودی عرب نے تجارتی مقاصد کیلئے ’مکہ اور مدینہ‘ الفاظ کے استعمال پر پابندی لگادی

سعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر اپنی مصنوعات کے نام رکھنا، برانڈنگ اور تشہیر سے پہلے مجاز اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ بصورت دیگر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے قوانین متعارف کرائے ہیں،جس کے تحت سعودی عرب، مکہ، […]

‘فوج اور قوم کے درمیان فاصلہ بڑھ رہا ہے’ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا

Imran khan latter

سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ایک خط لکھا ہے جس میں ملک میں جاری دہشت گردی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس خط میں انہوں نے حالیہ عام انتخابات، 26 ویں ترمیم، پییکا آرڈیننس، تحریک انصاف کے خلاف ریاستی تشدد، خفیہ اداروں کے کردار […]

ایلون مسک نے ‘یو ایس ایڈ کو مجرم ادارہ’ قرار دے دیا

Elon musk usaid

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کی غرض سے قائم ‘ڈوج’ کے سربراہ ایلن مسک نے امریکی ادارے ‘یو ایس ایڈ کو مجرم ادارہ’ قرار دے دیا۔ ایلن مسک نے امریکی حکومت کے ایجنڈے کے نفاذ کے لیے دنیا بھر میں گرانٹس دینے اور مختلف ایکسچینج پروگرامات کے […]

‘قوم کا مستقبل محفوظ بنائیں گے’ وزیراعظم نے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا

Pm shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کے دوران بچوں کو قطرے پلا کر رواں سال کی پہلی مہم کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ بدقسمتی سےگزشتہ سال یعنی 2024ء میں 77 کیسیز پورے ملک میں سامنے آئے،اس سال جنوری میں ایک کیس […]

انسانوں کے پھیپھڑے بچانے والے ‘زمین کے گردے‘ عدم توجہ کا شکار

Wetland

 زمین کے ’گردے‘ خراب ہورہے ہیں اور انسان ان کے بچاؤ کی تدابیر سے غافل ہے، فضا کو صاف کرکے انسانوں کے پھیپھڑے بچانے والے ’ویٹ لینڈز‘ عدم توجہ کا شکار ہیں،ماہرین کہتے ہیں کہ ان کو بچانا ہے تو یہاں مچھلی کے شکار پر پابندی لگانی ہوگی ۔ویٹ لینڈز کس علاقے کو کہتے ہیں؟ […]

“یہودی ریاست فلسطین پر غیر قانونی قبضہ کر رہی ہے” 9 ملکی ‘ہیگ گروپ’ کا اجلاس

Hague countries representatives

اکتوبر میں شروع ہونے والی غزہ اسرائیل جنگ میں تقریباً 47 ہزار فلسطینی جان کی بازی ہار گئے، جب کہ لاکھوں زخمی اور بے گھر ہوئے، یہ جنگ 15 ماہ تک جاری رہی اور اس عرصے میں اسرائیل نے انسانی نسل کشی کی انتہا کردی۔ 19 جنوری کو اسرائیل اور حماس کے درمیان مرحلہ وار […]