بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف 2 مختلف علاقوں میں آپریشنز کیے گئے۔ ان کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ہفتہ کو جاری کردہ بیان کے مطابق ان آپریشنز […]
قیدیوں کے تبادلے پر جشن و گرفتاریاں: حماس، اسرائیل میں کشیدگی بڑھنے کا خطرہ

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دونوں طرف سے قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے، جمعرات کے روز 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ ان میں سے 32 قیدی وہ تھے جو زندگی بھر کی سزاؤں کی مدت گزار رہے تھے۔ ان قیدیوں کی رہائی کے بعد مغربی کنارے اور […]
سعودی عرب کی پاکستان میں چھ لاکھ افراد کے لیے موسم سرما کی امداد کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے ایک نئی امداد کا آغاز کیا ہے جس سے تقریباً چھ لاکھ افراد کی زندگیوں میں روشنی آئے گی۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے 2025 کے منصوبے کے تحت پاکستان میں موسم سرما کی مدد کے لیے ایک وسیع اور تفصیلی امدادی پیکج […]
’جو انصاف کا ادارہ ہے وہ خود انصاف کی تلاش میں ہے‘ عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کو ایک خط لکھا ہے، جو 349 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس خط میں پاکستان کے آئینی نظام کی تباہی پر بات کی گئی ہے۔ اس خط میں نہ صرف انسانی حقوق […]
امریکا میں مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا، 64 مسافر سوار ،28 لاشیں نکال لی گئیں

امریکی حکام کے مطابق ایک امریکن ائیر لائنز کا مسافر طیارہ بدھ کی رات ریگن واشنگٹن نیشنل ائیر پورٹ کے قریب یو ایس آرمی کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد دریائے پوٹومیک میں گر گیا۔ خبر رساں ادارے ’واشنگٹن پوسٹ’ کے مطابق ” پانی سے 28 لاشیں نکال لی گئی ہیں”۔ ٹیکساس […]
“بلاول کے خطاب سے کیا تاجروں کے مسائل حل ہوجائیں گے” امیر جماعتِ اسلامی کراچی

امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے کراچی کے تاجروں سے خطاب کیا اور کہا کہ کراچی کے تاجر چغلی نا کریں۔ اب اگر کراچی کے تاجر اپنے جائز حق کے لیے بات کرتے ہیں تو یہ چغلی ہے۔ امیر جماعتِ اسلامی منعم […]
وائٹ ہاؤس کی 20 لاکھ ملازمین کو ملازمت چھوڑنے کے لیے مالی مراعات کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے وفاقی حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ٹرمپ کے اس متنازعہ اقدام میں 20 لاکھ کل وقتی وفاقی سویلین ملازمین کو “ڈیفرڈ ریزیگنیشن پروگرام” کی پیشکش کی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد حکومت کے حجم کو کم کرنا اور وفاقی افرادی […]
وائیٹ پیپر کیا ہے اور کیوں جاری کیا جاتا ہے؟

وائٹ پیپر ایک ایسی دستاویز ہے جو کسی مخصوص مسئلے، پالیسی یا موضوع پر تفصیلی تجزیہ فراہم کرتی ہے اور اس کے بارے میں حل یا تجاویز پیش کرتی ہے، یہ دستاویز عام طور پر حکومتوں، کاروباری اداروں یا تحقیقی اداروں کی طرف سے جاری کی جاتی ہے۔ وائٹ پپر کو 90 کی دہائی میں […]
حکومت کی ’مذاکرات‘ بچانے کی کوشش

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے ختم کردیے ہیں جبکہ حکومت کے کچھ لوگ ان کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں، مذاکرات کا مقصد گزشتہ تین سالوں سے ملک کے سیاسی منظر نامے پر چھائی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ مذاکرات کے تین دور ہوئے […]
احتجاج کے شور میں ’متنازع پیکا ایکٹ‘ منظور، صحافیوں کا سینیٹ گیلری سے واک آؤٹ

سینٹ نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا ہے۔ بل کی منظوری کے وقت صحافی سینیٹ گیلری سے واک آؤٹ کر گئے۔ سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل 2025 اور ڈیجیٹل نیشن بل 2025 منظور کیے ہیں۔ ڈپٹی چیئر مین سیدال خان ناصر کی صدارت میں اجلاس شروع ہوا، رانا تنویر حسین نے پیکا […]