مسلسل گرتی شرح سود، معاشی ترقی یا کوئی خطرناک کھیل؟

پاکستان میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں متواتر اضافہ ہوتا جا رہا ہے تو وہیں شرح سود مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے، گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان کیا گیا، یہ نئے مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ہونے والی چھٹی […]
شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی، اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پالیسی ریٹ میں 100 بیس پوائنٹس کی کمی کر کے 12 فیصد کر دی، جو کہ 28 جنوری 2025 سے لاگو ہو گی، مالی سال 25 کے لیے افراط زر اوسطاً 5.5 سے 7.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد […]
سپریم کورٹ: پروسیجر اور ججز کمیٹی کے اختیارات کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں توہین عدالت کے شوکاز نوٹس سے ڈسچارج کر دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے اس فیصلے کی تشریح کی۔ عدالت نے کہا کہ […]
ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت میں دوبارہ شمولیت پر غور، نئے ایجنٹس کی برطرفی کا اعلان

عالمی ادارہ صحت (WHO)، جو 1948 میں قائم ہوا، اس ادارے کا مقصد عالمی سطح پر صحت کی بہتری، بیماریوں کا مقابلہ اور وباؤں، بحرانوں اور قدرتی آفات کے دوران ایمرجنسی مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ ادارہ 194 رکن ممالک کے ساتھ کام کرتا ہے جبکہ رکن ممالک اور عطیات سے فنڈنگ حاصل کرتا ہے۔ […]
“پولیس کے خلاف کوئی رپورٹ نہیں ہوئی” آئی جی سندھ کا چینی باشندوں کی عدالتی درخواست پر بیان

چینی باشندوں کی جانب سے پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا مؤقف بھی آ گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا کہ سندھ میں اب تک چینی شہریوں کی جانب سے پولیس کے خلاف کوئی رپورٹ […]
“خواتین کی زندگی بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی مردوں کی” موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھنے والے کے لیے بھی ہیلمٹ پہننا لازم

لاہور ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار تمام افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازم کر دیا ہے، ایک ہفتہ تک آگاہی دی جائے اس کے بعد چالان کیے جائیں گے۔ سی ٹی او لاھور ڈاکٹر اطہر وحید نے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا، موٹر سائیکل پر اب […]
کراچی کے صنعتکاروں نے پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا

سائٹ صنعتی ایریا کراچی کے صنعتکاروں نے پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا، صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری احمد عظیم علوی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک افراط زر میں مسلسل کمی کے پیش نظر پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر لائے، 13 فیصد کی شرح اب بھی زیادہ ہے […]
بلوچستان کے دہشت گرد کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیے، قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان

بلوچستان کی تاریخ میں ایک نیا باب اس وقت رقم ہوا جب مختلف دہشت گرد تنظیموں کے اہم کمانڈرز نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ یہ وہ کمانڈرز ہیں جنہوں نے ریاست پاکستان کے خلاف جنگ میں حصہ لیا تھا، لیکن اب وہ اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے […]
امریکی صدر ’معاف ‘کرنے میں ایک قدم اور بڑھ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 23 ’انسداداسقاط حمل‘ کے مظاہرین کو معافی کے احکامات پر دستخط کر دیے ۔ ان 23 مظاہرین میں وہ لوگ شامل ہیں جنہوں نے ایک طبی مرکز کے دروازے کو بند کر کے وہاں کی مریضوں اور عملے کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ یہ افراد 2020 میں واشنگٹن […]
پاکستان 78 سال بعد بھی تعیلم میں اپنے ہمسایوں سے پیچھے

پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے کم شرح خواندگی رکھنے والا دوسرا ملک ہے جو خطے میں تعلیم پر سب سے کم جی ڈی پی خرچ کر رہا ہے، آزادی کے 78 سال گزرنے کے باوجود شرح خواندگی تشویشناک ہے۔ وزارت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے مطابق پاکستان کی موجودہ شرح خواندگی […]