مذاکرات کے 3 دور ناکام ، پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کیوں کامیاب نہ ہو سکے؟

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان 3 دورمیں مذاکرات ہو چکے ہیں ۔ان مذاکرات میں تیسرا اور آخری دور گزشتہ ہفتے میں ہوا، جس میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے تحریری مطالبے جمع کرائے گئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دورمیں پاکستان تحریک انصاف کی […]
سعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے گفتگو: اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے امریکی صدر کو 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعلقات مزید مستحکم ہونے کی توقع ہے۔ سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہونے جا رہا ہےجب سعودی ولی عہد […]
ایلون مسک ٹرمپ کے ’مصنوعی ذہانت پروگرام‘ کے خلاف کھڑے ہوگئے،ماجرا کیا ہے؟

جیسے ہی امریکی نو منتحب صدر نےوائٹ ہاوس سے مصنوئی ذہانت کے متعلق ایک بڑا منصوبے کا اعلان کیا، ٹرمپ کے بہترین دوست ایلون مسک نے اسے متنازع بنانے کی کوشش کی۔ ایلون مسک نے اپنےایکس پہ لکھاکہ”اصل میں ان لوگوں کے پاس پیسہ ہی نہیں ہے۔ سافٹ بینک کے پاس 10 بلین ڈالر محفوظ […]
وہ مہرے جو پاکستان کی انتخابی سیاست کا رخ بدلتے ہیں

ماہرین آج تک اس بات پر متفق نہیں ہو سکے کہ پاکستان کی کرکٹ یا سیاست میں کون زیادہ ‘غیریقینی’ نتائج والا کھیل مانا جائے۔ رائے عامہ کے جائزوں اور عام رجحانات کے برعکس انتخابی نتائج کی وجہ بننے والے ‘الیکٹیبلز’ بھی اس ابہام کی اہم وجہ ہیں۔ انتخابی نتائج بتاتے ہیں کہ پاکستانی سیاست […]
” ایلون مسک عوامی معافی مانگیں” اسٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کی مشروط تجویز

سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس بدھ کومنعقد ہوا، اجلاس میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے لیے لائسنسنگ کے عمل پر بحث کی گئی، اجلاس کے دوران سینیٹر پلوشہ خان نے سٹار لنک کے مالک ایلون مسک کی حالیہ سوشل میڈیا پر پاکستان کے […]
‘اسرائیل ناکام ہوا، پورا فلسطین فلسطینیوں کا ہے’ امیر جماعت اسلامی کی قطر میں حماس سربراہ سے ملاقات

جماعت اسلامی پاکستان کے امیرحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا،فلسطین کی سرزمین مکمل طور سے فلسطینیوں کا وطن ہے،اہل پاکستان اہل غزہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں حماس کے سربراہ حسن درویش، سابق […]
حادثہ نہیں، قتلِ عام ہوا!

سنہرے مستقبل کے لیے غیر قانونی طریقے سے ڈنکی لگانے کا انجام بہت برا ہوتا ہے ۔ایجنٹ مافیا کے جھانسے اپنی مجبوریوں سے ہارے ہوئے لوگ اپنی جان اور اپنا مال بھی داؤ پر لگانے کو تیار ہوجاتے ہیں ۔سنہرے خوبوں کی تعبیرپانے میں اپنا سب کچھ ہار بیٹھتے ہیں جیسا کہ مراکش کشتی حادثے […]
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 470 دنوں میں ہونے والے نقصان کی تفصیلات جاری

غزہ کی پٹی کے سرکاری میڈیا آفس کی جانب سے اسرائیلی قبضے کی طرف سے غزہ میں شروع کی گئی نسل کشی کی جنگ کےاعدادو شمار کو شائع کیا گیا ہے، جس میں نسل کشی کی اس جنگ میں فلسطین میں ہوئے جانی اور مالی نقصانات کی تفصیل جاری کی گئی ہیں۔ جاری کردہ اعدادو […]
کیا پاکستان میں ’تیرہواں‘ موسم جنم لے رہا ہے؟

جوں جوں وقت گزررہا ہے موسم کے تیور بدل رہے ہیں،سردی ہوتی ہے تو خوب ٹھنڈ لگتی ہے،گرمی ہوتودھوپ میں اتنی تپش ہوتی ہے کہ’جہنم‘کا گماں ہوتا ہے،بارش ہوتومیدانی اور پہاڑی علاقوں میں سیلاب آجاتے ہیں نہ ہونے پر آئے تو خشک سالی کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے،سردی اور گرمی کے موسم سکڑ کر ایک […]
‘امریکا سب سے پہلے ہو گا’ وائٹ ہاؤس پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے

ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو لیے گئے حلف کے بعد مجموعی طور پر امریکا کے 47ویں صدر بنے ہیں۔ وہ دوسرے ایسے صدر ہیں جو پہلی مدت کے بعد صدارتی انتخابات ہار گئے مگر پھرجیت کروائٹ ہاؤس واپس آئے ہیں۔ حلف برداری کے بعد اپنی گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ہر فیصلہ […]