‘امریکا سب سے پہلے ہو گا’ وائٹ ہاؤس پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے

ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو لیے گئے حلف کے بعد مجموعی طور پر امریکا کے 47ویں صدر بنے ہیں۔ وہ دوسرے ایسے صدر ہیں جو پہلی مدت کے بعد صدارتی انتخابات ہار گئے مگر پھرجیت کروائٹ ہاؤس واپس آئے ہیں۔ حلف برداری کے بعد اپنی گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ہر فیصلہ […]
حماس کا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ: اسرائیلی خواتین کو رہائی کے وقت تحائف سے نوازا

غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے،جنگ بندی معاہدے کےپہلے مرحلے میں قیدیوں کی رہائی اور ان کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ جنگ بندی معاہدے کے مطابق حماس انتظامیہ کی جانب سےتین اسرائیلی خواتین قیدیوں کو باعزت طریقے سے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیاگیا ہے۔ حماس […]
گوادرایئرپورٹ کاافتتاح: پاکستان کی ترقی کی پرواز کا آغاز

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح،پہلی کمرشل پرواز نے پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں نیا سنگ میل عبور کیا ہے جو گوادر کو عالمی تجارتی اور سیاحتی مرکز بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔ جب20جنوری 2025 کو پہلی کمرشل پرواز کامیابی کے ساتھ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ اس پرواز نے […]
پندرہ ماہ کی جنگ نے غزہ کو کس طرح تباہ کیا، بحالی میں کتنا وقت درکار؟

قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 15 ماہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پا گیا، اسرائیل کا ایک طویل عرصے تک یہ کہنا تھا کہ وہ اس وقت تک کسی بھی جنگ بندی کے معاہدے کے ساتھ اتفاق نہیں کرے گا جب تک کہ اس کی فوجی کارروائیاں مکمل نہ ہو […]
بجلی سستی کرنے کے حکومتی دعوے مگر پاکستانیوں کے بجلی کے بل کم کیوں نہیں ہو رہے؟

حکومت کے بار بار اعلانات اور وعدوں کے باوجود پاکستان میں بجلی سستی نہیں ہو رہی جب کہ ملک کے دیہی علاقوں میں 20 بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ گزشتہ گرمیوں میں مہنگے بجلی بلوں کی وجہ سے ہونے والی خودکشیاں اور حالیہ دنوں میں بجلی نہ ہونے پر طویل احتجاج ابھی تک […]