ساہیوال میں ’بنوقابل‘ کا میلہ: ’کشمیر و فلسطین کے مظلوم بچوں کو مت بھولیں‘

جماعت اسلامی کے فلاحی تعلیمی منصوبے ’بنو قابل‘ کے تحت ساہیوال میں انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم بچوں کو مت بھولیں،ہمیں ملک کو اس طرح طاقتور بنانا ہے جو غزہ اور کشمیر کے […]
غزہ میں اسرائیل کا حملہ، ایک دن میں ریسکیو اہلکار اور صحافی سمیت 30 افراد شہید

مقامی حکام کے مطابق غزہ میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے ایک سکول پر اسرائیلی حملے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیل نے مئی کے اوائل میں غزہ میں فوجی کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ […]
شام پر امریکی پابندیوں کا خاتمہ: فلسطینی مزاحمت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا یا مشرقِ وسطیٰ میں نئی صف بندی کا پیش خیمہ؟

ایک دہائی سے زائد عرصے پر محیط سیاسی و عسکری محاذ آرائی کے بعد امریکا نے شام پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عوامی حلقوں میں بہت سے سوالات نے جنم لیا ہے جیساکہ کیا ان امریکی پابندیوں کا خاتمہ فلسطینی مزاھمت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا […]
انڈیا: ‘بھتہ نہ دینے پر’ انتہا پسند ہندوؤں نے چار مسلمانوں کو ادھ موا کرکے ٹرک جلا ڈالا

اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں ایک افسوسناک واقعے میں چار مسلمان افراد کو انتہا پسند ہندوؤں نے ‘بھتہ نہ دینے پر’ شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں ادھ موا کرکے ترک جلا ڈالا۔ انڈین صحافی محمد زبیر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ […]
انڈیا افغانستان کی اشرافیہ کو خرید کر پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ اس خطے میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے، انڈیا افغانستان کی اشرافیہ کو پیسہ دے کر پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے 2500 سے زائد طلبہ سے ملاقات کے دوران کہا […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے نو بچے شہید

غزہ میں اسرائیلی شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، خان یونس شہر میں ایک ہی حملے میں فلسطینی ڈاکٹر علاء النجار کے 9 بچے شہید ہو گئے، صرف ایک بچہ زندہ بچ سکا۔ غزہ کے حکام کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کا قتل اسرائیلی فوجیوں کا مشغلہ بن چکا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں […]
جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری سمیت تحریک انصاف کے 250 سے زائد افراد پر فردِ جرم عائد

سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بڑی پیش رفت کرتے ہوئے اعجاز چوہدری اورعمر سرفراز چیمہ سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے 250 سے زائد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی […]
”غزہ کے عوام بدترین ظلم کا سامنا کر رہے ہیں“ سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اس تنازعے کے سب سے زیادہ ظالمانہ مرحلے سے گزر رہے ہیں اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے ‘فرانس 24’ کے مطابق اپنے جاری کردہ […]
پاکستان-انڈیا کشیدگی: کیا دفاعی بجٹ میں اضافہ معاشی ترقی کو روک دے گا؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی نے نہ صرف خطے میں امن کے امکانات کو متاثر کیا ہے بلکہ دونوں ممالک کی معیشتیں بھی اس تلخی کی بھاری قیمت چکا رہی ہیں۔ اگر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوتے تو خطے میں تجارتی سرگرمیوں کے ذریعے اربوں ڈالر کی آمدنی ممکن […]
کور کمانڈرز کانفرنس: ’خضدار دہشت گردی کی مذمت، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا‘

راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس کا آغاز بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشتگرد حملے کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی سے کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شرکاء نے خضدار […]