سوشل میڈیا ایپس بچوں کے لیے کتنی محفوظ: برطانیہ نے تحقیقات جاری کر دیں

برطانیہ کے پرائیویسی کے نگران ادارے، انفارمیشن کمشنر آفس نے تحقیقات شروع کی ہیں کہ ٹک ٹاک، ریڈٹ اور امیگر بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت کیسے کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا کمپنیاں ایسے خاص طریقے استعمال کرتی ہیں جو صارفین کو زیادہ دیر تک مصروف رکھتے ہیں اور ان کی دلچسپی کے مطابق مواد دکھاتے ہیں۔ […]
وائٹ ہاؤس میں جھڑپ کے بعد زیلنسکی کا لندن میں گرم جوشی سے استقبال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی جھڑپ کے بعد، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جب لندن پہنچے تو برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے انہیں گرمجوشی سے گلے لگا کر خوش آمدید کہا۔ جمعہ کے روز اوول آفس میں ہونے والی ایک غیر معمولی ملاقات میں، ٹرمپ نے یوکرین کی […]
برطانیہ: اب ایپل صارفین کی رازداری نہیں رہ سکے گی، مگر کیوں؟

ایپل نے برطانیہ کے صارفین کے لیے اپنی ایک اہم سیکیورٹی خصوصیت ایڈوانسڈ ڈیٹا پروٹیکشن کو بند کر دیا ہے۔ یہ فیچر مکمل رازداری فراہم کرتا تھا، جو صارفین کے ذاتی ڈیٹا، جیسے کہ تصاویر، نوٹس اور پیغامات کو زیادہ محفوظ بناتا تھا۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ صرف صارف ہی اپنے ڈیٹا تک […]
برطانیہ میں بینک ایپلیکیشنز کے نہ چلنے سے صارفین کو سخت پریشانی

جمعہ کے روز برطانیہ میں کئی بینکوں کی ایپس کام کرنا بند ہو گئیں، جس سے ہزاروں صارفین اپنے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ متاثر ہونے والے بینکوں میں لائیڈز، ہیلی فیکس، بینک آف اسکاٹ لینڈ اور ٹی ایس بی شامل ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کی رپورٹ کے مطابق، صارفین نے جمعے کی […]
ہم برطانیہ کے ساتھ ایک زبردست تجارتی معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ ایک نئے تجارتی معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ہوگا۔ انہوں نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ معاہدہ امریکی محصولات کو کم کرنے میں مدد دے […]
رمضان المبارک کی آمد: سینٹرل لندن برقی قمقموں سے سج گیا

رمضان المبارک کی آمد پر لندن کی انتظامیہ نے شہر کو برقی قمقموں سے سجا دیا۔ میئر لندن صادق خان نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میئر لندن صادق خان کا کہنا تھا کہ فخر کی بات ہے ہم نے مسلسل […]
برطانوی وزیراعظم اہم مشن پر امریکا روانہ: ٹرمپ سے ملاقات ہوگی

کئیر اسٹارمر امریکی صدر کے ساتھ برطانوی وزیراعظم کے مشکل ترین دوروں میں سے ایک کو انجام دے رہے ہیں۔ آج برطانوی وزیر اعظم اوول آفس کا دورہ کریں گے جہاں ان میں دوسری جنگ عظیم کے عظیم رہنما ونسٹن چرچل کی جھلک نظر آئے گی۔ سٹارمر کا اوول آفس میں ایک اہم مشن ہے […]
برطانیہ کا دفاعی بجٹ بڑھانے اور امدادی فنڈز میں کمی کا فیصلہ

برطانوی وزیراعظم ‘کیئر اسٹارمر’ نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ 2027 تک اپنے دفاعی بجٹ کو جی ڈی پی کا 2.5 فیصد تک بڑھا دے گا۔ اس فیصلے کا مقصد یورپ کی سیکیورٹی کو مزید مستحکم کرنا اور یوکرین میں جاری جنگ کے اثرات کو کم کرنا ہے جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے […]
آرمی چیف کا برطانیہ میں وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ

پاک فوج کے سپہ سالار جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں نے وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنر ل سید عاصم منیر نے برطانوی آرمی چیف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر وار منسٹر اور لاک ہل گیریژن کا […]
میری والدہ نے مجھے یہ سکھایا کہ انتقام کی سیاست نہیں کرنی، جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو

آکسفورڈ یونیورسٹی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر بھٹو میموریل لیکچر پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے اپنی والدہ کی قربانیوں اور جرات کی داستان سنائی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ بے نظیر بھٹو ایک غیر معمولی خاتون تھیں، جنہوں نے پاکستان میں خواتین کو آگے آنے کا راستہ دکھایا […]