اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے انڈین وزیراعظم کی ’کرپشن‘ بے نقاب کردی

انڈیا کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کے نعرے ’میک ان انڈیا‘ کی اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں سب کچھ “میک اِن اڈانی و امبانی” ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مودی اور […]
حماس اور اسرائیل میں مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز: ’ہم بھارت سے ڈیل کررہے ہیں اور پاکستان سے بھی‘

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی طرف بڑھنے لگے، فریقین کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو چکا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کی کوششوں کیلئے بالواسطہ بات چیت جاری ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مذاکرات کے پہلے 2 ادوار […]
نیتن یاہو کی ٹرمپ سے ملاقات: کیا غزہ میں جنگ بندی ممکن ہو سکے گی؟

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جب کہ اسرائیلی حکام قطر میں فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں مصروف ہیں، تاکہ امریکا کی ثالثی سے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر مبنی معاہدہ طے پا سکے۔ […]
لندن بم دھماکوں کو بیس سال گزر گئے، کیا برطانیہ آج واقعی محفوظ ہے؟

برطانیہ میں 7 جولائی 2005 کو لندن میں ہونے والے خودکش حملوں کو بیس سال گزر چکے ہیں لیکن سیکیورٹی ماہرین ،سابق حکومتی عہدیداران اور انسدادِ دہشت گردی ادارے اب بھی اس سوال پر غور کر رہے ہیں کہ کیا آج برطانیہ پہلے سے زیادہ محفوظ ہے یا خطرات مزید پیچیدہ ہو چکے ہیں۔ ان […]
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے تباہی: 78 ہلاک، 41 لاپتہ

ٹیکساس کے وسطی علاقے میں جمعہ کی صبح شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم 78 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 41 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ سب سے زیادہ جانی نقصان کیر کاؤنٹی میں ہوا ہے جہاں ایک عیسائی لڑکیوں کے کیمپ پر دریا کے پانی نے تباہ کن حملہ کیا۔ کیر […]
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارش سے سیلاب، اب تک 51 افراد ہلاک، 23 بچیاں لاپتہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارش اور سیلاب نے بڑی تباہی مچا دی ہے۔ اب تک اس حادثے میں 51 افراد کی موت ہو چکی ہے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ ایک سمر کیمپ سے 23 بچیاں لاپتہ ہیں جن کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں […]
ٹرمپ سے کشیدگی یا امریکی مفاد؟ ایلون مسک نے ‘امریکا’ پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ارب پتی صنعتکار ایلون مسک کے درمیان تعلقات میں سخت کشیدگی آ گئی ہے۔ ہفتے کے دن ایلون مسک نے ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا نیا ٹیکس بل امریکہ کو دیوالیہ کر سکتا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا […]
ای سی او اجلاس: ’کچھ جیو پولیٹیکل ایجنڈے خطے میں افراتفری اور عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں‘، شہباز شریف

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران-اسرائیل 12 روزہ جنگ کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آذربائیجان کے شہر خانکیندی میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 17ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اجلاس میں ایرانی صدر سمیت رکن ممالک کے سربراہان نے علاقائی استحکام، […]
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےجنگ بندی معاہدے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے غزہ سے متعلق امن معاہدہ ہو سکتا ہے۔ امریکی صدر نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں حماس کے مذاکرات سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے […]
ایک اسرائیلی کے بدلے 100 فلسطینی، غزہ معاہدے میں کیا ہو گا؟

غزہ میں جاری خون ریز جنگ کے خاتمے کی اُمیدیں روشن ہونے لگی ہیں کیونکہ 60 دن کی جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے پر حماس کی جانب سے’مثبت اشارے’سامنے آرہے ہیں۔ اسرائیلی ٹی وی ‘چینل 14’ کے مطابق مجوزہ معاہدہ 10 زندہ اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 1000 فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مبنی ہے۔ یہ […]