وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد، جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ آمد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا خصوصا قبائلی ضلع کرم کے حالات پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیر […]