ٹرمپ نے اپنے نام سے کرپٹو کرنسی کا آغاز کر دیا؟

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے منسلک ایک کریپٹو کرنسی نے اپنے آغاز کے تین گھنٹوں کے اندر 8 بلین ڈالر مارکیٹ ویلیو کو بڑھا دیا، جس نے کرپٹو کمیونٹی میں جوش و خروش اور شکوک و شبہات کے ملاپ کو جنم دیا۔ ٹوکن، جس کا نام آفیشل ٹرمپ ہے، جمعہ کو ٹرمپ کے ٹروتھ سوشل […]
نئے امریکی صدر کے آتے ہی ٹک ٹاک بحال

چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ایک دن کی بندش کے بعد دوبارہ اپنی خدمات شروع کر دیں۔ اس کی وجہ وہ متنازعہ قانونی آرڈر تھا جس کے تحت امریکا میں اس ایپ کو بند کر دیا جانا تھا لیکن نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک غیر متوقع قدم نے اس […]