پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Gold pricesw

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج حیران کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہواہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 […]

پاکستان کے 26 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے 26 اضلاح میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے،جس سے متعدد کیسز سامنے آنے کا خدشہ ہے۔دنیا بھر میں پولیو کی لہر ختم ہونے کے بعد افغانستان اور پاکستان میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آنا دونوں ممالک کے لیے تشویش ناک ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر (این ای او سی) حکام […]

یوکرین کے چھ شہروں پر روسی حملے: توانائی اور گیس کے ذخائر تباہ

Russian attack

یوکرین کے حکام کےمطابق روس نے ڈرونز اور میزائلز کے زریعے یوکرین پر ہفتے کے روز حملہ کیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد مارے گئےاور درجنوں رہائشی ،عمارتیں جن میں توانائی کا مرکز شامل ہے، تباہ ہوگیا۔ یوکرین کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ”ایک روسی میزائل نے پولتاوا شہر کے مرکز میں رہائشی […]

رہائی پانے والے فلسطینیوں نے اسرائیل کے غیرانسانی سلوک کا بھانڈا پھوڑدیا

Ghaza prisonrs rleased

غزہ میں جنگ بندی کے تحت فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بعد رام اللہ میں خوشی کے مناظر دیکھنے کو ملے۔اسرائیل کی جانب سے 183 فلسطینی قیدیوں کو آج رہا کیا گیا ہے جنہیں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے آزاد کیا گیا۔ یہ اقدام جنگ بندی معاہدے کے ایک حصے کے […]

ہمارے معاشرے میں لوگ عموماً اپنی ناکامیوں کو چھپاتے ہیں اور صرف کامیابیوں کا ذکر کرتے ہیں،مرتضیٰ وہاب

Murtaza wahab

کراچی کے مئیر مرتضیٰ وہاب نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں آج یہاں ہوں لیکن یہ سب آسانی سے نہیں آیا۔ میری زندگی کی ایک کہانی ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ میری زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ آئے ہیں، میں سیدھا مئیر نہیں بن گیا۔ انہوں نے کہا میں جب […]

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی نوجوانوں کی وطن واپسی

Boat drowned

مراکش کے ساحل پر 16 جنوری کو پیش آنے والا سانحہ ایک خوفناک داستان بن کر سامنے آیا ہے۔ ایک کشتی جو 2 جنوری کو موریتانیا سے اسپین جانے کے لیے روانہ ہوئی تھی بحیرۂ روم کی گہرائیوں میں ڈوب کر 86 تارکین وطن کی زندگیوں کو لے گئی۔ اس کشتی میں 66 پاکستانی بھی […]

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک

Pakistan army

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر  نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف 2 مختلف علاقوں میں آپریشنز کیے گئے۔ ان کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ہفتہ کو جاری کردہ بیان کے مطابق ان آپریشنز […]

پاکستان اور سربیا میں قربتیں بڑھنے لگیں

Pakistan serbia

پاکستان اورسربیا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں دور دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے اپنے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس اہم موقع پر پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ، شفقت علی خان نے کی، جب کہ سربیا کے وفد […]

ایٹناڈینا کے ایک گھر میں 238 کلوگرام کا ریچھ چھپ کر بچ نکلا

238kg bear

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے دوران ایک 238 کلوگرام کا کالا ریچھ جو مقامی طور پر ‘بیری’ یا ‘وکٹر’ کے نام سے جانا جاتا تھا، اپنی جان بچانے کے لیے ایک گھر کے نیچے چھپ گیا۔ آگ کی شدت کے باعث ریچھ نے یہ پناہ گاہ تلاش کی اور یہی اس کی […]

چوہوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی انسانوں کے لیے وبال جان بن گئی

Rats eating

دنیا بھر میں چوہوں کا پھیلاؤ ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف شہری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی خطرات پیدا ہو رہے ہیں۔ حالیہ تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا تعلق صرف زیادہ آبادی یا […]