کولڈ پلے کا بھارت میں عالمی ریکارڈ: 1 کروڑ 3 لاکھ افراد نے کنسرٹس میں شرکت کر کے تاریخ رقم کر دی

دنیا بھر میں پاپ میوزک کے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والا برطانوی راک بینڈ ‘کولڈ پلے’ نے بھارت میں اپنے شاندار کنسرٹس کے ذریعے تاریخ رقم کر دی ہے۔ بینڈ نے اپنے کنسرٹس میں ایک کروڑ تین لاکھ سے زائد شائقین کو اپنی موسیقی کے جادو میں محصور کر لیا جس کے نتیجے […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون کے 2 معاہدے طے

وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی)کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان عبدالرحمن المرشد نے پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے درمیان 1.61 بلین ڈالر کے دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط […]
“فوج بھی میری اور ملک بھی میرا” عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کا متن بھی سامنے آگیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف آف آرمی سٹاف کو خط لکھ کر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اس خط میں عمران خان نے فوج اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی کچھ بنیادی وجوہات بیان کی ہیں، جنہوں […]
سعودی عرب نے تجارتی مقاصد کیلئے ’مکہ اور مدینہ‘ الفاظ کے استعمال پر پابندی لگادی

سعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر اپنی مصنوعات کے نام رکھنا، برانڈنگ اور تشہیر سے پہلے مجاز اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ بصورت دیگر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے قوانین متعارف کرائے ہیں،جس کے تحت سعودی عرب، مکہ، […]
امریکی ٹیرف وار:ٹرمپ ایک ماہ کے لیے میکسیکو پر محصولات کو روکنے پر راضی ہوگئے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1 فروری کو متوقع 25 فیصد ٹیرف کے نفاذ سے صرف دو دن پہلے میکسیکو کے ساتھ ایک “دوستی پر مبنی” بات چیت کے بعد اعلان کیا کہ وہ ایک مہینے کے لیے ان ٹیرفز کو مؤخر کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بیان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]
“خیبرپختونخوا کی کارگردگی دیگر صوبوں سے بہتر ہے” علی امین گنڈا پور کی پریس کانفرنس

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے کو متاثر کرنے والے کئی اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے کے تحفظات کو دور کرنے میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے […]
وسیم اکرم نے محسن نقوی پر تنقید کرنے والے ‘مپنٹس’ کو آڑے ہاتھوں لیا

پاکستان کرکٹ کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی قیادت اور ٹیم سلیکشن پر تنقید کی۔ ان افواہوں نے کرکٹ کی دنیا میں سنسنی پیدا کر دی تھی […]
8 فروری لاہور جلسہ کی اجازت، پی ٹی آئی کی درخواست منگل کو سماعت کیلیے مقرر

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سےمتعدد بار جلسے کے لیے درخواستیں دینے کے باوجود اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے لاہور آئی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک نے 8 فروری 2025 کے جلسے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع […]
سابق برطانوی فوجی ایرانی جاسوس نکلا: عدالت نے 14 سال تین ماہ کی سزا سنا دی

برطانیہ کے سابق فوجی، ڈینیئل خلیفہ کو آج ویلوچ کراؤن کورٹ میں ایران کے لیے جاسوسی کرنے اور جیل سے فرار ہونے کے الزامات میں مجموعی طور پر 14 سال اور 3 ماہ کی سزا سنا دی گئی۔ خلیفہ کی سزا ایک انتہائی سنجیدہ مقدمے کا نتیجہ تھی جس میں نہ صرف اس کی فوجی […]
عالمی تناؤ میں اضافہ: یورپی ممالک کے ساتھ بھی امریکہ کے تعلقات کشیدگی کا شکار

امریکہ کی میکسیکو، کنیڈا اور چائنہ کے ساتھ ساتھ یورپئن ممالک کے ساتھ بھی تجارتی کشیدگی مزیدبڑھتی جا رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ان ممالک کو منگل سے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہوئی ہے جس کے باعث عالمی منڈیوں میں کمی دیکھنے کو ملی ۔ عالمی خبر ارساں ادارہ رائٹرز کے مطابق عالمی […]