شمالی کوریا کے فوجی روس-یوکرین محاذ سے واپسی پر مجبور، بھاری نقصان کی اطلاعات

شمالی کورین فوجیوں کی ‘روس یوکرین’ جنگ میں شمولیت اور ان کے بعد ہونے والے ہولناک نقصان نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے یوکرین کے محاذ سے اپنے 10,000 فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ یہ فوجی روس کے ساتھ مل کر یوکرین کی […]
’حکمران کشمیر پر سودے بازی سے باز رہیں ‘ کراچی کشمیر کانفرنس کے شرکا کا مطالبہ

یوم کشمیر کی مناسبت سے جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں ، وکلا اور تاجر رہنماؤں نے شرکت کی،کانفرنس میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسئلہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف اور اہل کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت میں پوری […]
مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل

مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل مراکش کے ساحلی علاقے میں 16 جنوری 2025 کو ایک کشتی حادثے کا شکار ہوئی، جس میں 50 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 44 پاکستانی شامل تھے۔ حادثے کے بعد پاکستانی حکام اور سفارتی ذرائع کی کوششوں سے اب تک 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل کر […]
سعودی ترقیاتی فنڈ کے سی ای او کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب ہمارا ایک برادر ملک ہے اور پاکستان کے لیے انتہائی نیک خیالات رکھتا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی ترقیاتی فنڈ نے ملک کے پہاڑی اضلاع کے لیے پانی کی اسکیم کی منظوری دی ہے۔ گذشتہ روز اس کے معاہدے […]
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: “آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟”

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں آئینی بینچ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا کہ آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آج بھی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے […]
انڈین ریاست کرناٹکا میں گائے چوری کے واقعات، چوروں کو سرعام گولی مارنے کا عندیہ

انڈین ریاست کرناٹکا کے ضلع اتراکنڑ کے وزیر منکال ایس ویدیا نے خبردار کیا ہے کہ گائے کی چوری میں ملوث افراد کو کھلے عام سڑک پر گولی مار دی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ڈیکن ہیرالڈ (ڈی ایچ) کے مطابق گائے چوری کے ملزم کو اتراکنڑ میں موقع پر ہی گولی مار دی […]
پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کا قانون ختم

خیبر پختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے کا قانون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت نے ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار میں قانون کی تبدیلی کا سرکاری حکم نامہ جاری کر دیا۔ سرکاری حکم نامے کے مطابق ، نئے ملازمین کی بھرتی، ترقی اور تبادلے کی قانون میں تبدیلی […]
امریکا ایل سلواڈور معاہدہ: جرائم پیشہ افراد کو اپنے ملک جگہ دے گا

ایل سلواڈور نے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ طے کیا ہے جو عالمی سطح پر غیر معمولی اور متنازعہ ہے۔ اس معاہدے کے تحت، سلواڈور نے نہ صرف امریکا میں موجود پرتشدد مجرموں کو پناہ دینے کا وعدہ کیا بلکہ دنیا بھر سے جلاوطن کیے گئے افراد کو بھی اپنے ملک میں قبول […]
“پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ آزاد صحافت کی حمایت کی ہے” اسپیکر کی پریس کانفرنس

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ آزاد صحافت کی، اسمبلی جلد ہی کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی علاقائی کانفرنس کا انعقاد کرے گی، جس کی کامیابی میں میڈیا کا انتہائی اہم کردار ہو گا۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان نے پریس کانفرنس […]
چین کا امریکا کو جواب: کب اور کتنا ٹیکس لگے گا؟

چینی اشیا پر نئی امریکی ٹیرف کے فوری ردعمل میں چین نے منگل کے روز امریکی درآمدات پر ٹیرف لگا دیا، جس سے دنیا کی دو اعلیٰ ترین معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ مزید بڑھ گئی ہے یہاں تک کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا کو ٹیرف معافی کی پیشکش کی۔ چینی برآمدات […]