‘پاکستان فلسطین کا بڑا بھائی،’ اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے قیدیوں کی میزبانی کرے گا

پاکستان فلسطین کا بڑا بھائی ہے اور اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 15 فلسطینیوں کی میزبانی کرے گا۔ حماس کے ترجمان خالد قدومی نے نجی خبررساں ادارے عرب نیوز سے کی گئی گفتگو میں بتایا ہے کہ اسرائیل نے اب تک تقریباً 180 فلسطینیوں کو رہا کیا ہے، جن میں سے کچھ نے آباد […]
کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا

اب سے کچھ دیر پہلے کوئٹہ میں پشین کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ پشین بائی پاس کے قریب گیس کا سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس میں سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکے سے نجی اسپتال کی عمارت […]
امریکی حکومت نے تارکینِ وطن کو تیزی سے واپس بھیجنا شروع کر دیا

امریکا میں موجود غیر قانونی تارکینِ وطن کو انڈیا واپس بھیجنے کے لیے امریکی فوجی طیارے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ امریکا میں مقیم انڈین غیر قانونی تارکینِ وطن کی پرواز امریکی پروازوں کی سب سے دور پرواز ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکینِ وطن کی واپسی میں تیزی کرنے کے لیے فوج کو حکم […]
صدر پاکستان کا دورہ چین، ’امریکی دباؤ بے اثر کرنے کی کوشش‘ ؟

آصف علی زرداری چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر آج سے آٹھ فروری 2025 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دورے کے دوران صدر زداری بیجنگ میں صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی چیانگ اور دیگر سینیئر […]
وزیراعلیٰ کے لاہورمیں ڈیرے، جنوبی پنجاب مریم نواز کی عدم توجہ کا شکار

پنجاب میں جو بھی حکمران بنا وہ دارالحکومت سے باہر نہیں نکلا، چاہے وہ منتخب ہو یا نگران وزیراعلیٰ۔ دونوں کی توجہ لاہور پر ہی رہی ہے۔ الزام ہے کہ مریم نواز تو ہیں ہی اسی شہر کی اور یہ ہی ان کی توجہ کا محور ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے پنجاب میں مسلم لیگ […]
ایلون مسک کو امریکا میں خصوصی سرکاری ملازم کا درجہ دے دیا گیا

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے پیر کو کہا کہ ایلون مسک، جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی حکومت کے سائز کو کم کرنے کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں، اب انہیں خصوصی سرکاری ملازم سمجھا جائے گا۔ یہ عہدہ دنیا کے امیر ترین شخص کو امریکی حکومت کے لیے کام کرنے […]
“ہندوستان اور اسرائیل ایک ہیں۔ ” مشاہد حسین سید

اسلام آباد میں منعقدہ کشمیر کانفرنس کے دوران جماعتِ اسلامی نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک کروڑ ای میلز بھیجنے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے بذاتِ خود ای میل کر کے مہم کا باضابطہ آغاز کیا، جس کے […]
کیا صرف طرزِ زندگی بدلنے سے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے؟

کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم کے خلیے بے قابو ہو کر بڑھنے لگتے ہیں اور جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل جاتے ہیں۔ یہ بیماری عام طور پر جینیاتی تغیرات کی وجہ سے ہوتی ہے اور مختلف اقسام میں پائی جاتی ہے۔ لاہور کے نجی ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر عاصم رضا کا […]
خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کے لیے امریکی دباؤ کو مسترد کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے امریکا کی جانب سے دباؤ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کسی بھی فرد، جماعت یا واقعے سے زیادہ وسیع ہیں۔ نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ […]