سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے مننگیٹس ویکسین کی شرط ختم کر دی گئی

Haj feature

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے مننگیٹس (Neisseria meningitis) ویکسین کی شرط کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے لاکھوں پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے ایک بڑی سہولت فراہم ہوئی ہے۔ سعودی حکام نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب صرف پولیو ویکسین کی موجودگی ضروری ہوگی جبکہ […]

“زرعی انقلاب سے قرضوں سے نجات مل سکتی ہے” کسانوں کا 33 رکنی وفد تربیتی دورے پر ترکیہ روانہ

Farmers towards turki

پاکستان ڈیری کیٹل اینڈ فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کا 33 رکنی وفد ترکیہ تربیتی دورے پر روانہ ہو گیا، جس کی قیادت صدر ڈیری کیٹل اینڈ فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان شاکر عمر گجر کر رہے ہیں۔ پاکستانی کسانوں کے وفد میں پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے کسان شامل ہیں۔ پاکستانی کسانوں کا وفد ترکیہ میں […]

کراچی ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کردیا

Karachi airport

کراچی ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے معصوم شہریوں کو یورپ پہنچانے میں ملوث ایک انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کو بے نقاب کر لیا ہے۔ اس کارروائی نے نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت کو اجاگر کیا ہے بلکہ غیر قانونی […]

 کرکٹ کے شائقین کے لیے لاہور میں بڑا ایونٹ، پولیس نے فول پروف سیکیورٹی پلان نافذ کر دیا

Champion trophy security

لاہور میں کرکٹ کے عالمی شائقین کے لیے جوش و جذبے کی نئی لہر شروع ہونے کو ہے اور شہر کی فضا میں کرکٹ شائقین اور کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے لاہور پولیس نے سیکیورٹی کے مکمل انتظامات کر لیے ہیں۔ لاہور میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز کے حوالے سے پولیس نے چار درجاتی […]

قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل، محسن نقوی کا مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ

Mohsin naqwi qaddafi stadium

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر و تزئین میں حصہ لینے والے مزدوروں کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے۔” انہوں نے مزدورں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔ انہوں نے کہا […]

“کتابیں حقائق پر مبنی ہوتے ہیں” وزیر دفاع خواجہ آصف

Khawaja asif

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ”کتابوں میں حقائق پر مبنی واقعات بیان کیے جاتے ہیں۔ مؤرخ کبھی حقائق سے پردہ پوشی نہیں کرسکتا”۔ انہوں نے کی کتاب رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “سیاست میں تحمل اور بردباری کامیابی کی علامت ہے۔ ہمیں تنگ نظری سے اجتناب کرنا ہوگا۔ بعض […]

نیا چیف الیکشن کمشنر کون؟ حکومت کی اتحادی جماعت نے ’قاضی فائز عیسیٰ‘ کا نام دے دیا

Qazi faiz isa

نئے چیف الیکشن کمیشنر کی تقرری کے لیے حکومت غوروفکر کررہی ہے۔  ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کو اتحادی جماعت نے متنازعہ کردار “فائز عیسیٰ” کا نام دیا ہے۔ ن لیگ سابق چیف جسٹسز تصدق حسین جیلانی اور ناصر الملک کے نام پر غور کر رہی ہے۔ تحریکِ انصاف نے سابق بیورو […]

صائم ایوب پاکستان کرکٹ کے چمکتے ستارے: کیا چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کر پائیں گے؟

Saim ayub

پاکستان کے نوجوان کرکٹ کھلاڑی صائم ایوب، جو حالیہ برسوں میں اپنی شاندار کارکردگی سے کرکٹ کے میدان میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں اب ایک نئے چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کی دائیں ٹخنے کی شدید چوٹ نے نہ صرف ان کی کرکٹ کیریئر پر اثر چھوڑا ہے بلکہ اس سے پاکستانی […]

“بات نیت کی ہوتی ہے وسائل کی نہیں” میئر کراچی نے اپنی کارکردگی بتا دی

Murtaza wahab

مرتضٰی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ” کراچی میں پیپلزپارٹی کی قیادت اس شہر کی خدمت کر رہی ہے۔ 19 جون کو2023 کو اس شہر کی خدمت کا آغاز کیا تھا۔  لگ بھگ ڈیڑھ سال کا عرصہ ہمیں گزر چکا ہے۔ مثبت فیصلوں کے اثرات کراچی والوں کو نظر آ رہے ہیں”۔ […]

ایک کلک سے تمام مسائل حل: “کنیکشن” ایپ متعارف

Web

آئندہ بل جاننا ہے یا گیس بل جمع کروانا ہے، سوئی ناردرن گیس کی ایک ایپ میں سب مسائل کا حال۔  ماضی میں گیس کے معاملات کو سنبھالنا ایک پیچیدہ کام تھا۔ بلوں کی ادائیگی ہو یا نئے کنکشن کی درخواست، یا پھر کسی  قسم کی شکایت درج کرانی ہوصارفین کو کئی دنوں تک دفاتر […]