’ ایلون مسک، مارک زکر برگ اور جیف بیزوس ٹرمپ کی حمایت کیوں کررہے ہیں‘

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ایلون مسک، مارک زکربرگ اور جیف بیزوز ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ” ایلون مسک، مارک زکربرگ […]
کراچی میں ڈمپر موت کی علامت بن گئے، انتظامیہ ہیوی ٹریفک کو روکنے میں ناکام

شہر قائد کے شہریوں کی جانیں اسڑیٹ کرمنلز اور ڈکیتوں کے ہاتھوں پہلے ہی غیر محفوظ تھی کہ اب ہیوی ٹریفک نے بھی شہریوں کی جانیں نگلنا شروع کردی ہیں۔ شہر میں دن اور شام کے اوقات میں تمام مرکزی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک موجود ہوتا ہے جو کہ شہریوں کی زندگیوں کےلیے موت کی […]
انڈیا کا پانچ سال بعد شرح سود میں کمی کا تاریخی فیصلہ

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے گزشتہ روز پانچ سالوں میں پہلی بار اپنی کلیدی شرح سود میں کمی کی ہے۔ یہ فیصلہ معیشت کو تیز رفتار دینے کی غرض سے کیا گیا، تاکہ بڑھتی ہوئی افراط زر اور سست شرح نمو کا مقابلہ کیا جا سکے۔ اس فیصلے میں بنیادی 25 پوائنٹس […]
موبائل میں گم بچپن، کیا بچے ٹیکنالوجی کے غلام بن رہے ہیں؟

کیا واقعی اسکرین اور گیجٹس کا زیادہ استعمال بچوں کے لیے نقصان دہ ہے؟ اور اگر ہے تو عام والدین اپنے بچوں کو اس ڈیجیٹل دنیا سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت تمام ہی والدین کے سامنے ایک چیلنج کی صورت اختیار کرگیا ہے۔ سلیکون ویلی جہاں دنیا […]
لاہور سے زیادہ بڑے رقبے کو تباہ کر سکنے والا سیارچہ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے، کیا پریشان ہوا جائے؟

خلائی سائنس کے ماہرین کی یہ اطلاع بہت سے ذہنوں کے لیے تشویش کا باعث ہے کہ ایک سینکڑوں فٹ بڑا سیارچہ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔ زمین سے ٹکرانے کی صورت میں خدشہ ہے کہ یہ لاہور کے مجموعی رقبے سے زیادہ حصے کو تباہ کر سکتا ہے۔ ماہرین نے ابتدائی اطلاع میں […]
لاہور ہائی کورٹ کی گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی: 10 ہزار جرمانہ

لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 10 ہزار جرمانہ کرنے کے احکامات دے دیے۔ اسموگ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ “باقاعدہ مہم چلانی چاہیے کہ گھروں میں گاڑیاں دھونا سختی سے منع ہے، پانی کومحفوظ بنانے کیلئےباقاعدہ رولز بنانے کی ضرورت ہے”۔ عدالت نے کہا کہ […]
فلپائن میں امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

فلپائن میں امریکی فوج کا جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔ یہ دل دہلا دینے والا حادثہ جنوبی فلپائن کے علاقے ماگوئندانو ڈیل سور میں پیش آیا۔ جہاں چاول کے کھیتوں میں بیچ کرافٹ کنگ ایئر 350 کا ملبہ دکھائی دے رہا ہے۔ حادثے […]
انڈین تارکینِ وطن کے ساتھ امریکا کا امتیازی سلوک: ہاتھ پاؤں باندھ دیے

وطن واپسی کی 40 گھنٹے کی پرواز کے دوران امریکا سے ڈی پورٹ کیے گئے 104 غیر قانونی ہندوستانی تارکینِ وطن کو اپنی نشستوں سے ہلنے نہیں دیا گیا، پورے سفر کے دوران ہاتھ اور ٹانگیں بندھی رہیں۔ 104 ہندوستانی شہریوں کو منگل کی رات ایک فوجی طیارے سے امریکہ سے ملک بدر کیا گیا، […]
’جیتو بازی کھیل کے‘ چیمپئنز ٹرافی کا گانا آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل سانگ کا پرومو ریلیز کر دیا،عاطف اسلم کی سریلی آواز میں ‘جیتو بازی لڑ کے’ ترانے کا پرومو ریلیز کیا گیا ہے، ترانہ کل 7 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) […]
ٹرمپ نے عالمی عدالت پر پابندیوں میں اضافہ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیشنل کریمینل کورٹ پر پابندی لگانے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے، جس میں اس پر الزام لگایا گیا ہے کہ “امریکا اور ہمارے قریبی اتحادی اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے ناجائز اور بے بنیاد اقدامات کیے جا رہے ہیں”۔ یہ اقدام ان افراد اور ان کے خاندانوں […]