سیہون شریف جانے والے زائرین کی وین حادثے کا شکار ہوگئی،16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

نوابشاہ کے قریب سیہون شریف جانے والے زائرین کی وین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس نے ایک اور دل دہلا دینے والا سانحہ جنم دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا جب زائرین کی وین آمری روڈ پر بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ اس المناک حادثے کے نتیجے میں 16 […]
چیمپئنز ٹرافی 2025: وہ بڑے نام جو ایونٹ میں نظر نہیں آئیں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہونے جا رہا ہے اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین اس ایونٹ کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی میں اس بار 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، جنہوں نے اپنے اسکواڈز کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ لیکن اس […]
پوپ فرانسس طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو طبیعت ناساز ہونے پر روم کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ ویٹیکن کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کئی روز سے برونکائٹس نامی بیماری میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہیں جمعہ کو صبح ایک ملاقات میں بات چیت میں دشواری کا سامنارہا۔ جس کے […]
چین کی ترقی سے دنیا کو کوئی خطرہ نہیں:صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے معاملات میں دخل اندازی کبھی چین کی پالیسی نہیں رہی ہے، چین کی ترقی سے دنیا کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ صدر مملکت نے چینی سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے۔ انھوں نے […]
اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی اور تاریخی مسجد کو 40 سال بعد بڑا درجہ مل گیا

اسکاٹ لینڈ کی سب سے اہم اور بڑی مسجد گلاسگو سینٹرل مسجد (GCM)، کو تاریخی اہمیت کی حامل قرار دے دیا گیا ہے۔ ہسٹورک انوائرنمنٹ اسکاٹ لینڈ (HES) نے اسے کیٹگری-A لسٹڈ عمارت کا درجہ دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ گلاسگو سینٹرل مسجد نہ صرف اسکاٹ لینڈ […]
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ: لاپتہ افراد کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ گئی

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ میں لاپتہ ہونے والے 50 ہزار افراد کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ تین سالوں سے جاری اس خونریز جنگ میں یہ افراد لاپتہ ہو گئے ہیں، اور ان کی حالتِ زار کے بارے میں ابھی تک کوئی واضح اطلاع نہیں مل […]
حکومت نے ایف بی آر سے پالیسی سازی کے اہم اختیارات واپس لے لیے۔

وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس پالیسی سازی اور ٹیکس وصولی کو الگ الگ کردیا گیا، اب ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی کےکام تک محدود رہےگا، ایف بی آر ریونیو بڑھانے کے لیے صرف ٹیکس تجاویز […]
پی ٹی آئی احتجاج کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی غیر حاضری پر عبوری ضمانتوں میں توسیع

5 اکتوبر کو لاہور میں ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج اور پولیس پر تشدد کے حوالے سے عدالت میں اہم سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں علیمہ خان اور عظمی خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ کیا گیا۔ اس سماعت نے سیاسی منظرنامے کو مزید پیچیدہ بنا دیا […]
اقوام متحدہ کی پاکستان میں دہشتگرد حملوں سے متعلق رپورٹ سیکیورٹی کونسل میں جمع

اقوام متحدہ کی کالعدم ٹی ٹی پی، داعش سمیت دیگر دہشتگردوں تنظیموں کی جانب سے پاکستان میں حملوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ سیکیورٹی کونسل میں جمع کروا دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی مدد کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں […]
ایلون مسک کی ‘ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی’ ٹیم کی پینٹاگون میں دفاعی عملے سے پہلی ملاقات

دنیا کے امیر ترین شخص، ایلون مسک کی سربراہی میں قائم ‘ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی’ کی ٹیم نے جمعہ کے روز پینٹاگون میں محکمہ دفاع کے عملے سے پہلی ملاقات کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ پینٹاگون مسک کی قیادت میں حکومتی بجٹ اور عملے میں کٹوتیوں کا […]