نہ سقوط کابل ہوا نہ سقوط غزہ ہو گا, اب سقوط کسی اور کا ہو گا، امیر العظیم

Ameer ul azeem

اسلام آباد میں “ایکو آف فلسطین” کے نام سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مقامی اور عالمی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس جماعت اسلامی کی جانب سے کرائی گئی جس میں امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں سیکرٹری جماعتِ اسلامی امیر العظیم نے بھی خطاب کیا۔ ان کا کہنا […]

فیک نیوز کے خلاف عالمی سطح پر جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ہوگا:عطا اللہ تارڑ

Atta tarrar b

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیک نیوز سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ضروری ہے، فیک نیوز اور مس انفارمشین سب سے بڑا خطرہ اور چلینج ہیں، ہمیں اس کا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ریاض میں سعودی میڈیا فورم 2025 کے زیراہتمام […]

فیس بک لائیو میں تہلکہ خیز فیچر متعارف

New

سوشل میڈیا جائنٹ میٹا نے فیس بک لائیو  کے لیے تہلکہ خیز فیچر متعارف کروا دیا ہے جس سے اب لائیو فیس بک ویڈیوز زیادہ سے زیادہ 30 روز کے لیے دستیاب ہوں گی۔ اس کے بعد خودکار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گی، میٹا نے اس اپ ڈیٹ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ […]

اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے تحت وعدہ شدہ امداد روک رہا ہے: غزہ انتظامیہ

Rebuild gaza

فلسطینی حکام نے آگاہ کیا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے اور 1,35,000 موبائل ہومز، 500 سے زائد بلڈوزرز اور دیگر انسانی امداد کی ترسیل کو روک رکھا ہے۔ غزہ کی وزارتِ داخلہ کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے امداد کی […]

غزہ جنگ بندی: حماس نے آج چار لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں

Gaza

فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس نے آج چار اسرائیلی شہریوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔ فلسطینی  حکمران جماعت حماس نے آج صبح غزہ کے خان یونس میں بیباس خاندان کے تین افراد سمیت چار اسرائیلی اسیران کی لاشیں حوالے کیں کیوں کہ دونوں فریقین  کے درمیان جنگ بندی جاری ہے۔ فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس 7 […]

پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے:محمد اورنگزیب

Aurangzeb

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ معاشی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ اصلاحات سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا، حکومت معیشت کے […]

ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ: سپریم کورٹ نے ملزم پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت خارج کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار پولیس اہلکار فرمان خان کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار پولیس اہلکار فرمان خان کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی۔   یہ مقدمہ اینٹی کرپشن سرکل پشاور میں درج کیا گیا تھا، جس میں چوکی ابوہا، سوات میں تعینات تین پولیس اہلکار اے ایس آئی فہیم خان، […]

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا: فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

Fakhar zaman

ٖفخر زمان انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے فخر زمان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے فخر زمان میگا ایونٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ یاد رہے پاکستان کے پاس فخر زمان کے علاوہ […]

ہمالیہ کے پہاڑوں میں کوہِ پیمائی کے دوران برطانوی شہری ہلاک

Mountainers

شمالی ہندوستان میں ہمالیہ کے پہاڑوں میں ایک برطانوی سیاح اپنے دوست کے ساتھ ٹریک کرتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔ مقامی ایمرجنسی سروسز نے بتایا کہ 18 اور 19 تاریخ کے درمیان دو برطانوی آدمی دھرم شالہ کے گاؤں ٹھٹھری کے قریب انتہائی دشوار گزار علاقےمیں پیدل سفر کر رہے تھے جب ان میں سے […]

مصر میں سو سال بعد قدیم مقبرہ دریافت ہو گیا

Egypt discovery

مصر کی وزارتِ سیاحت کا کہنا ہے کہ انہوں نے لکسر شہر کے قریب ایک قدیم مقبرہ دریافت کیا ہے۔ وزارت سیاحت اور نوادرات نے منگل کو کہا کہ ایک مشترکہ مصری برطانوی مشن نے لکسر کے قریب ایک قدیم مقبرے کی شناخت، جس کا نام کنگ تھٹموس دوئم ہے، کے طور پر کی ہے، […]