ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو ’ڈکٹیٹر‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو “ڈکٹیٹر” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں برق رفتاری سے کام کرنا ہوگا یا پھر اپنے ملک کو گنوانا ہوگا۔ صدر ٹرمپ اس وقت روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالتی کی کوششیں کر رہے ہیں ، اسی حوالے سے انھوں نے […]
اچھی ملازمت کے لیے کیسی تعلیم اور کون سی صلاحیتیں ضروری؟

پاکستان میں تعلیم کو نوکری کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ اچھی تعلیم ہوگی تو اچھی نوکری ملے گی۔ لیکن کیا صرف تعلیم حاصل کر لینے سے آپ کو بہترین نوکری مل سکتی ہے؟ اسی موضوع پہ کراچی میں منعقد ہوا ایک ایسا “جاب فیئر” جس میں 250 سے زائد کمپنیز لوگوں کو نوکریاں دے رہی […]
جدید زراعت یا روایتی چیلنجز؟ گرین پاکستان پروگرام کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان میں زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے ‘گرین پاکستان پروگرام’ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت کسانوں کو ایک چھت کے نیچے بیج، کھاد، کیڑے مار ادویات، ڈرونز اور زرعی مشینری سمیت تمام زرعی سہولیات رعایتی قیمتوں پر فراہم کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا […]