ریلوے وزیر کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر خصوصی ٹرنیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے حکام کو ہدایت کی ہے کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے نگرانی کے آلات نصب کرنے پر […]
کراچی پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی، پولیس یونیفارم پہن کر ہاؤس رابری کرنے والا گروہ گرفتار

کراچی میں پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کی گئی، ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کی سربراہی میں ایس ایچ او کورنگی ملک عامر نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس یونیفارم پہن کر اغواء اور ہاؤس رابری میں ملوث 5 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے بڑی کارروائی […]
ٹیسلا کی قدر میں 45 فیصد کمی، ایلون مسک کی کمپنی بحران کا شکار کیوں؟

ٹیسلا کے اسٹاک کی قیمت تین ماہ میں تقریباً نصف رہ گئی ہے۔ اس کے باوجود، سرمایہ کار اب بھی اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ آیا ایلون مسک کی الیکٹرک وہیکل کمپنی اب بھی زیادہ قیمت پر چل رہی ہے۔ کمپنی کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 دسمبر کو اپنی بلند ترین سطح 15کھرب […]
یوکرین کے صدر کا سعودی عرب دورہ: امن معاہدے کے لیے نئی پیشرفت کی توقعات

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پیر کے روز سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا اور یوکرینی حکام کے درمیان بات چیت کی توقعات بڑھ گئی ہیں جس سے جنگ کے خاتمے کی امیدیں […]
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کو گھر بھیجنے کے لیے ‘ایپ’ متعارف کروا دی

امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ نے پیر کے روز ایک نیا ‘ایپ’ متعارف کرایا ہے جس کا مقصد غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کو ‘سیلف ڈیپورٹیشن’ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ یہ قدم امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت پالیسیوں کو مزید تقویت دینے […]
فورڈ نے الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کو بیٹری چارج نہ کرنے کی ہدایت کر دی

فورڈ نے اپنی مقبول کُوگا پلگ اِن ہائبرڈ فیملی کار کے لیے حفاظتی ری کال جاری کی ہے، کیونکہ بیٹری کے شارٹ سرکٹ ہونے کا خدشہ پایا گیا ہے۔ تاہم، کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ممکنہ مسئلے کے حل کے لیے فی الحال کوئی درستگی دستیاب نہیں ہے۔ عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کے […]
یو ایس ایڈ کے 5200 پروگرامز میں 80 فیصد کی بندش: عالمی امداد پر گہرے اثرات مرتب

امریکی وزارت خارجہ کے سربراہ ‘مارکو روبیو’ نے پیر کے روز ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس ایڈ (U.S. Agency for International Development) کے 5200 پروگرامز میں سے 80 فیصد کو ختم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ چھ ہفتے کی تفصیلی جائزہ کاروائی کے بعد کیا گیا […]
چیمپیئنز ٹرافی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں، آخر کیوں؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا، کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا۔ چیمپیئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کیا گیا ہے، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان منتخب ہوئے ہیں، بھارت 6 ، نیوزی لینڈ […]
نیٹو کا بوسنیا کے امن معاہدے کی حفاظت کا عہد، علیحدگی پسند قوانین پر شدید ردعمل

نیٹو کے سیکریٹری جنرل ‘مارک رٹے’ نے پیر کے روز بوسنیا کی علاقائی سالمیت کے حوالے سے ایک اہم بیان دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو بوسنیا کی مکمل حمایت کرتا ہے اور ملک کے سیاسی رہنماؤں کو آپس میں تنازعات کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ تنازعات حال ہی میں بوسنیا کے […]
پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں نمائندگی کیوں نہیں دی گی؟ پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں نمائندگی نہ ہونے کا معاملہ آئی سی سی کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق پی سی بی اختتامی تقریب میں نمائندگی نہ دینے کے معاملے کو آئی سی سی میں اٹھائے گا، پی سی […]