’دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے‘ صدر زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری سکیورٹی فورسز نے اپنی جانوں کی قربان دی ہیں، ہم دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس کا باقاعدہ […]
روس یوکرین جنگ میں نیا موڑ: زیلنسکی سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے

صدر ولادیمیر زیلنسکی پیر کے روز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں، اس اہم ملاقات سے پہلے جب یوکرائنی اور امریکی حکام روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کریں گے، ایک ایسے وقت میں جب کیف کو بڑھتے ہوئے خطرناک حالات […]
اسرائیل کے فلسطین پر مظالم میں اضافہ، غزہ کی بجلی بھی کاٹ دی، حماس کی مذمت

اسرائیل نے حماس سے جنگ بندی معاہدہ ختم ہونے کے بعد دوبارہ سے غزہ کے خلاف گھناونے منصوبوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کے لیے بیرونی امداد کی سپلائی لائن روکنے کے بعد غزہ کے لیے بجلی کی سپلائی مکمل طور پر بند کر دی ہے۔ غزہ کے تاریکی میں ڈوبنے پر […]
کینیڈا کا وزیر اعظم تبدیل: مارک کارنی جلد عہدہ سنبھالیں گے

سابق مرکزی بینکر مارک کارنی نے کینیڈا کی حکمران لبرل پارٹی کی قیادت حاصل کر لی ہے اور وہ جسٹن ٹروڈو کی جگہ وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں، سرکاری نتائج کے مطابق یہ اعلان اتوار کو کیا گیا۔ کارنی ایسے وقت میں اقتدار سنبھالیں گے جب کینیڈا کو ایک ہنگامہ خیز دور کا سامنا […]
کم زمین، زیادہ پیداوار: زراعت میں انقلاب

زراعت پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ دیہات میں رہنے والے کسان اس ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، مگر وہ جدید سہولیات سے محروم ہیں۔ قدرتی وسائل جیسے پانی، زمین، سورج کی روشنی اور ہوا زراعت کی ترقی میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ فصلوں اور مویشیوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے […]
ٹرمپ انتظامیہ کی بدترین پالیسی: فلسطینی طالب علم کو گرفتار کر لیا

امریکی امیگریشن ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک فلسطینی طالب علم کو گرفتار کر لیا، جو نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں نمایاں کردار ادا کر رہا تھا۔ اس بارے میں یونیورسٹی کی طلبہ مزدور یونین نے اتوار کو اطلاع دی۔ اسٹوڈنٹ ورکرز آف کولمبیا یونین کے مطابق، یونیورسٹی […]
کیا پاکستان میں مردو خواتین ججز کا مساوی کردار ہے؟

حرفِ عام میں کہا جاتا ہے کہ ‘وکیلوں اور پولیس والوں کی نہ ہی دوستی اچھی ہوتی ہے اور نہ دشمنی،’ ویسے تو وکالت ایک معتبر پیشہ ہے، مگر پاکستان میں اس کے بارے میں کافی بدگمانی پائی جاتی ہے۔ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ وکالت مردوں کا پیشہ ہے جس میں عورتوں کا […]