شرح سود میں مزید کمی ممکن، معاشی استحکام اور برآمدات میں بہتری آئے گی :وزیر خزانہ کا دعوی

Aurangzeb

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں نمایاں کمی کی گئی ہے اور ان کی رائے میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے جس سے معاشی استحکام آئے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام آیا ہے جو معاشی ترقی کے لیے […]

سڑکوں کی خستہ حالی یا غفلت؟ شانگلہ میں گاڑی کے کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

Car drop

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں سیر و تفریح کے لیے جانے والے مقامی سیاحوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا، جہاں بشام سوات روڈ پر کار کھائی میں جا گری اور حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کے […]

محکمہ ماحولیات نے پنجاب بھر میں نئے کار سروس اسٹیشنز پر مکمل پابندی عائد کردی

Car wash center

محکمہ ماحولیات پنجاب نے صوبے بھر میں نئے کار سروس اسٹیشنز کے قیام پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت کارروائی عمل میں لائی […]

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی حالت زار عالمی یومِ ضمیر منانے والوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے، مریم نواز

Maryam nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا مسئلہ سات دہائیوں سے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے، غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی حالت زار عالمی یومِ ضمیر منانے والوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ عالمی یوم ضمیر کے موقع پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں نئے سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی

Maryiam nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے بھر میں 13 نئے سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جن کی تکمیل کے لیے اگست 2025 تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت منعقدہ ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا جس میں صوبے کے مختلف […]

انڈیا: زندگی دینے والا اسپتال یا موت کا مرکز؟ جعلی ڈاکٹر نے سات جانیں لے لیں

Fake doctor

انڈین ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں واقع ایک اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کے ہاتھوں 7 مریضوں کی ہلاکت نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق دموہ شہر کے ایک کرسچن مشنری اسپتال میں ایک ماہ کے دوران دل کی بیماری میں مبتلا مریضوں کی پرسرار اموات ہوئیں، جن […]

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو پانچ سال بعد دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

Railway accident

پاکستان ریلوے کی مشہور ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا دوبارہ آغاز ہونے جا رہا ہے، جو تقریباً پانچ سال بعد اپریل 2025 کے آخر میں سفر شروع کرے گی۔ خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو مارچ 2020 میں کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا، لیکن اب […]

‘امریکی ٹیرف کے اثرات اور رِدِعمل’ پاکستان نے جائزے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

Pak cabinet

اس ہفتے ایک حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کی طرف سے پاکستانی اشیا پر عائد 29 فیصد ٹیرف کے اثرات کا جائزہ لینے اور اس کے لیے پالیسی ردعمل تیار کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ اقدام امریکی صدر […]

‘افغانستان میں غیر قانونی اسلحے’ کے خلاف پاکستان کی اقوامِ متحدہ سے اپیل

Afghan weapons

پاکستان نے جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) جیسے عسکریت پسند گروپ جدید ترین ہتھیاروں کے حصول میں ملوث ہیں، جو افغانستان میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد باقی بچ […]

12 سال بعد سیاسی مشاورتی اجلاس: پاکستان اور بنگلہ دیش میں قربتیں بڑھنے لگی

Pak bangladesh

پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں ایک اہم موڑ آرہا ہے کیونکہ 17 اپریل کو ڈھاکہ میں ایک سیاسی مشاورتی اجلاس ہونے جا رہا ہے، جو گزشتہ 13 برسوں میں اس نوعیت کا پہلا اجلاس ہو گا۔ آخری بار یہ ملاقات 2012 میں ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی سیکرٹری […]