صرف تین مہینوں میں فیملی عدالتوں کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، معاشرتی شعور یا بڑھتے مسائل؟

Family courts

2025 کے پہلے تین مہینوں (1 جنوری سے 31 مارچ) کے دوران راولپنڈی کی فیملی عدالتوں میں خاندانی جھگڑوں کے ریکارڈ تعداد میں مقدمات دائر کیے گئے۔ اس مدت میں کل 1,451 نئے کیسز رجسٹر ہوئے جن میں نان و نفقہ، بچوں کی تحویل، حق مہر اور جہیز کی واپسی جیسے معاملات شامل تھے۔ اس […]

عالمی تجارت کے لیے زہرِ قاتل؟ امریکا کے ٹیرف لگاتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی

Us tariff

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹیکسوں کی وجہ سے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی کمی آئی ہے اور صرف دو دنوں میں سرمایہ کاروں کے 60 کھرب ڈالر سے زیادہ ڈوب گئے۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان سمیت دنیا کے بہت سے ممالک پر نئے تجارتی ٹیکس لگائے ہیں۔ ان کے اس فیصلے سے دنیا […]

غلام فرید صابری کیوں آج بھی ہر دل میں زندہ ہیں؟

فرید صابری پاکستان کے معروف قوالوں میں سے ایک تھے، جنہوں نے صابری برادران کے پلیٹ فارم سے قوالی کو بین الاقوامی سطح پر روشناس کرایا۔ اُن کا تعلق ایک روحانی اور موسیقی کے حوالے سے مشہور خاندان سے تھا، اور اُن کے والد غلام محی الدین قوال خود بھی قوالی کے فن میں مہارت […]

فیکٹری سے فری لانسنگ تک، سستی بجلی سے کتنا فائدہ ہوگا؟

Electricity relief

وزیر اعظم  نے عید کے موقع پر قوم کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے بجلی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے جبکہ صنعتی صارفین کے لئے 7 روپے 69 پیسے کمی کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے قوم کو یقین دلایا […]

میانمار زلزلہ: آٹھویں دن بھی موت کی بُو آرہی ہے

Myanmar earthquake

میانمار میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد انسانی المیے کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 3,354 ہو چکی ہے، جبکہ 4,850 افراد زخمی اور 220 لاپتہ ہیں۔ اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ ٹام فلیچر نے امدادی کارروائیوں میں انسانی ہمدردی اور کمیونٹی گروپوں کے […]

روسی حملے جاری، زیلنسکی کا عالمی برادری سے روس پر ‘دباؤ ڈالنے’ کا مطالبہ

Russian attack

یوکرین کے شہر کریوی ریہ میں ایک روسی حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔ علاقائی حکام کے مطابق، رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں شدید تباہی اور آگ بھڑک اٹھی۔ بعد میں ایک ڈرون حملے میں ایک اور شخص […]

ناتجربہ کاری اور غیر ذمہ داری: نیوزی لینڈ کا ون ڈے سیریز میں کلین سویپ

Pak vs nz

ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بھی پاکستان ٹیم کی امیدیں دم توڑ گئیں، جب نیوزی لینڈ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 43 رنز سے فتح حاصل کی اور سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 265 رنز کا […]

ونسٹن چرچل: لکھاری اور عظیم رہنما یا ضدی اور ناکام شخص؟

Winston churchill

دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی شکست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے برطانوی وزیراعظم ‘ونسٹن چرچل’ کی شخصیت کا جادو آج بھی بہت سے لوگوں پر طاری ہے۔ اس کی باتیں، اس کے فیصلے اور رہنمائی آج بھی تاریخی حوالوں میں زندہ ہیں۔ لیکن ایک سوال جو اب تک زندہ رہا ہے وہ یہ […]

میکسڈ ریئلٹی: وہ جگہ جہاں خواب بھی حقیقت لگیں، یہ حقیقت ہے یا فریبِ نظر؟

Mixed reality

ٹیکنالوجی نے زندگی کے ہر شعبے کو بدل کر رکھ دیا ہے اور اب ایک نئی اور دلچسپ ایجاد ‘میکسڈ ریئلٹی،’ حقیقت اور ڈیجیٹل دنیا کو یکجا کر رہی ہے۔ میکسڈ ریئلٹی یا ایم آر، ورچوئل ریئلٹی اور آگمنٹڈ ریئلٹی کا امتزاج ہے۔ یہ ٹیکنالوجی صارف کو ایک ایسی دنیا میں لے جاتی ہے، جہاں […]