چائلڈ پروٹیکشن افسر سے مجرم تک، برطانوی رکن پارلیمنٹ کمسن بچوں سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

Dan norris

برطانوی حکمران جماعت لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈین نورس کو کمسن بچوں سے جنسی زیادتی کے سنگین الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لندن پولیس نے رکن پارلیمنٹ ڈین نورس کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں حراست […]

سندھ میں غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں، 307 افراد کو ملک بدر کر دیا

Afghani issue

سندھ حکومت نے غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغان تارکین وطن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 307 افراد کو امین ہاؤس ٹرانزٹ کیمپ سے ملک بدر کر دیا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اس کارروائی کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی طور پر 313 افراد کی فہرست مرتب کی […]

پاک افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، آٹھ دہشت گردہلاک

Ispr

پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے مقام پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا جس میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے 5 سے 6 اپریل کی درمیانی شب شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل […]

کے پی حکومت نے رمضان پیکج کے نام پر 10 ارب پارٹی میں بانٹ دیے:عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

Uzma bukhari b

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبر پختونخواہ کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ کے پی حکومت نے اپنے پارٹی کے افراد کو 10 ارب روپے رمضان پیکج کے نام پر بانٹ دیے، لیکن وہاں ایک بھی رمضان بازار نہیں لگایا جا سکا۔ عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے  پنجاب میں رمضان پیکج اور […]

لکی مروت میں سفاکیت کی انتہا، بکری کا بھٹکنا بچے کے لیے وبالِ جان بن گیا

Crime scene

لکی مروت کے علاقے بخمل احمد زئی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ظالم زمیندار نے معمولی بات پر 11 سالہ خالد گل کو قتل کر دیا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق بچہ اپنے والد کے کہنے پر کھیتوں کے قریب جانے والی بکری کو واپس لانے گیا تھا […]

امریکی اسٹاک مارکیٹ کریش جبکہ پاکستان کی ایک لاکھ 20 ہزار سے اوپر چلی گئی : وزیر دفاع کا دعویٰ

Khawaja asif

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ  کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ افراط زر 38 فیصد سے کم ہوکر ڈیڑھ فیصد رہ جائے گی، یہ سب معجزے ہیں، امریکا کی سٹاک مارکیٹ کریش ہوئی ہے اور پاکستان کی سٹاک مارکیٹ ریکارڈ سطح پر چلی گئی ہے، یہ نیک نیتوں […]

ہنی ٹریپ اسکینڈل، راولپنڈی پولیس کے اہلکار اسلام آباد میں اغوا برائے تاوان میں ملوث

Punjab police

تھانہ سنگجانی کی حدود میں راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں کی ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کے اغوا میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون […]

حافظ نعیم الرحمن کا فلسطینیوں کے حق میں 11 اپریل کو امریکی قونصل خانے کی طرف مارچ  کرنے کا اعلان

Hafiz naeem in lahore

امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمان نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک  اور عید کے موقع پر بھی فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم میں کوئی کمی نہیں آئی ، انہوں نے 11 اپریل کو امریکی قونصل خانے کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا […]

امریکی وفد کا اسلام آباد دورہ کیا اثرات مرتب کرے گا؟

Pak meeting us

امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایرک میئر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد 8 سے 10 اپریل 2025 کے دوران اسلام آباد کا دورہ کرے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت اور معدنیات کے شعبے میں امریکی مفادات کو فروغ دینا ہے۔ یہ فورم او جی ڈی سی […]

وہ مناظر جب اسرائیلی فوج نے فلسطین میں 15 امدادی کارکنوں کو شہید کیا

Attack on medics

23 مارچ کے واقعے کی ایک نئی موبائل فون ویڈیو نے اسرائیل کے اس مؤقف کو چیلنج کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایمبولینسوں اور فائر ٹرک پر گولیاں چلانے کا جواز موجود تھا۔ اس واقعے میں 15 امدادی کارکن شہید ہوئے تھے۔ ویڈیو فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) […]