اختر مینگل: دھرنا ختم، ریلیوں کا اعلان

Akhtar mengal protest

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے مستونگ کے علاقے لکپاس پر گزشتہ 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے دھرنا ختم کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مشکلات کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ احتجاج کا دائرہ لکپاس تک محدود رکھنے کے […]

ملک میں نشے کا بڑھتا رجحان، پاکستان اور گلف کوآپریشن کونسل کا انسدادِ منشیات کانفرنس کا انعقاد

Anti drug conference

اسلام آباد میں پاکستان اور گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) کے اشتراک سے انسداد منشیات کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جو کہ ایک اہم علاقائی تعاون کی علامت ثابت ہوا۔ اس پُروقار تقریب کی میزبانی پاکستان نے کی جس میں جی سی سی ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز […]

اردو زبان مذہب نہیں، تہذیب کی شناخت ہے، انڈین سپریم کورٹ

Indian supreme court

انڈیا سپریم کورٹ نے ایک ایسے مقدمے کا فیصلہ سنایا ہے جس میں مہاراشٹرا کے ضلع اکولا کے ایک چھوٹے سے قصبے پاتور میں میونسپل کونسل کی عمارت پر اردو زبان کے سائن بورڈ نے ایک بڑا قانونی اور تہذیبی سوال کھڑا کر دیا، کیا زبان مذہب سے منسلک ہو سکتی ہے؟ سپریم کورٹ کا […]

پاکستانی طلبا کو زرعی تعلیم کے لیے چین بھیجا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف

Shehbaz sharif

اسلام آباد میں زرعی اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ حکومت نے پاکستان کے زرعی گریجوایٹس کو اعلیٰ تربیت کے لیے چین بھیجنے کا جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے میں 300 طلبہ کو اسکالرشپ پر چین بھیجا جا رہا ہے، […]

کیا رواں سال معیشت اور دنیا تباہ ہوجائے گی؟

Baba wanga

ایک نابینا پیسائیک جو تین دہائیاں پہلے دنیا سے رخصت ہو گئیں، آج پھر اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بابا وانگا، جو بلغاریہ کی ایک مشہور پیش گوئی کرنے والی خاتون تھیں، انہوں نے اپنی زندگی میں کئی بڑی عالمی پیش گوئیاں کی تھیں جنہوں نے انہیں […]

نا قابلِ یقین تفریحی ماحول: برطانیہ نیا یونیورسل تھیم پارک بنائے گا

Uk theme park

برطانیہ میں ایک نیا یونیورسل تھیم پارک کھولنے کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ حکومت نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، اور توقع ہے کہ یہ پارک 2031 میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ بیڈفورڈ شائر میں بننے والا یہ پارک یورپ کے سب سے بڑے اور جدید تھیم پارکوں میں سے […]

وائٹ ہاؤس کا میڈیا کریک ڈاؤن، ٹرمپ کی کوریج سے عالمی نیوز وائرز کو باہر نکال دیا گیا

Media crackdown

دنیا بھر میں خبروں کی فوری ترسیل کے لیے جانے جانے والے خبر رساں ادارے رائٹرز بلوم برگ اور ایسوسی ایٹڈ پریس (AP) کو وائٹ ہاؤس کے قریبی حلقے سے نکال دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ انتظامیہ نے ایک فیصلہ کرتے ہوئے ان وائر سروسز کو پریس پول سے مستقل بنیادوں پر […]

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ: تاریخ کے اوراق میں کیا لکھا ہے؟

فلسطین کا مسئلہ نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کا ایک دیرینہ اور سنگین مسئلہ ہے، جو دہائیوں سے انسانی حقوق، عالمی سیاست اور عالمی انصاف کا امتحان بنا ہوا ہے۔ یہ مسئلہ محض زمین کے ایک ٹکڑے کا نہیں بلکہ ایک مظلوم قوم کی بقاء، شناخت اور آزادی کا ہے۔ اسرائیلی قبضے، ظلم […]

اگر فتنے کے بغیر 5 سال مل جائیں تو یہ ملک ترقی کرے گا، مریم نواز

Maryam speech feature

پنجاب کی فضاؤں میں سانس لینا اب خواب نہیں، حقیقت بننے جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحول دوست انقلاب کا آغاز کر دیا ہے جہاں فضائی آلودگی، اسموگ، اور صنعتی زہر کے خلاف عملی جنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاہور میں ماحولیاتی تحفظ فورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

’وہ امتحان کی تیاری کر رہے تھے‘ تیونس میں اسکول کی چھت گرنے سے تین طلبا جاں بحق

Tumisia

منگل کے روز تیونس کے سیکڑوں شہریوں نے ایک اسکول کی دیوار گرنے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا، جس میں تین طالب علم ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ واقعہ پیر کو وسطی قصبے مززونا میں پیش آیا اور اس نے عوام میں شدید غصہ پیدا کر دیا۔ مظاہرین نے حکام پر غفلت کے الزامات […]