حماس کی حمایت کے الزام میں امریکی امیگریشن کے زیرحراست ترک طالبہ کی رہائی کا حکم

ایک وفاقی جج نے جمعہ کے روز ٹفٹس یونیورسٹی کی ترک نژاد ڈاکٹریٹ کی طالبہ، رومیسا اوزتُرک، کی فوری رہائی کا حکم دیا، جنہیں وفاقی امیگریشن افسران نے 25 مارچ کو ان کے میساچوسٹس میں واقع گھر کے قریب سے حراست میں لیا تھا۔ اوزتُرک کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب اُن کے […]
پاکستان-انڈیا کشیدگی: جھوٹ بولنے والے چینلز آزاد، تحقیقاتی رپورٹنگ کرنے والے ’دی وائر‘ پر مودی سرکار کی پابندی عائد

پاکستان انڈیا کشیدگی کے دوران انڈین میڈیا کی طرف سے پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، متعدد ٹی وی چینلز نے تواتر سے جھوٹی خبریں پھیلائیں مگر وہ آزاد ہیں، جب کہ تدفیاتی رپورٹنگ کرنے والے ‘دی وائر’ سمیت کئی چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مودی سرکارکی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے۔ انڈین […]
پاک بھارت کشیدگی: پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 8 میچز ملتوی کردیےگئے اور پی […]
آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا جائے گا ، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی بجٹ 2025-26 کی تیاری سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار […]
کیا تعلیم بھی انڈیا کا کچھ نہیں بگاڑ سکی؟

حالیہ دنوں میں پاکستانی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر انڈین ویورز کی جانب سے تبصرہ جات میں اشتعال انگیز بیانات دیکھنے کو مل رہے ہیں جن میں “گھس کے ماریں گے، لٹا دیں گے، پٹخ دیں گے” جیسے الفاظ شامل ہیں۔ ‘پاکستان میٹرز’ کی اس اسپیشل ویڈیو میں انڈین بیانات پر تجزیہ کار نے سخت ردعمل […]
بھارتی میڈیا کارٹون نیٹ ورک زیادہ لگتا ہے، شاہد آفریدی کی انڈین صحافیوں پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کے خلاف ہندوستان کی حالیہ فوجی کارروائیوں کی کوریج کے جواب میں ہندوستانی میڈیا آؤٹ لیٹس پر تنقید کرتے ہوئے انہیں “کارٹون نیٹ ورک” کہا ہے۔ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں، آفریدی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ بڑھتی ہوئی […]
انڈیا میں بے یقینی اور گھبراہٹ، پاکستان میں عوام پرعزم، امریکی اخبار

پاک انڈیا سرحدی کشیدگی میں شدت کے بعد دونوں ممالک میں عوامی جذبات میں واضح فرق سامنے آ گیا۔ امریکی خبررساں ادارے ‘دی واشنگٹن پوسٹ’ کی تازہ رپورٹ کے مطابق سرحدی کشیدگی میں شدت کے بعد انڈیا میں بے چینی اور گھبراہٹ کا ماحول ہے، جب کہ پاکستان میں عوامی حوصلے اور یکجہتی کی ایک […]
جاپانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، امن کیلئے مذاکرات پر زور

انڈیا کی جانب سے حالیہ جارحیت پر عالمی سطح پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، چائنہ، امریکا اور عرب امارات کے بعد اب جاپان نے بھی پاک انڈیا کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری مذاکرات پر زور دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم […]
جماعت اسلامی کی لاہور میں ریلی، انڈیا کے خلاف پاک فوج سے یکجہتی کا اعلان

بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی کے درمیان جماعت اسلامی نے لاہور میں ایک زبردست ریلی نکالی، پاک فوج یکجہتی کی صورت میں بھارت جارحیت کی مذمت کی گئی اور انڈیا کے پراپیگنڈا کو بےنقاب کیا گیا۔ انڈین میڈیا جھوٹا پراپیگنڈا کر رہا ہے کہ پاکستانی عوام فوج کے خلاف ہے ، ہماری فوج لاہور اور […]
انڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ثبوت پیش کردیے

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے انڈین جھوٹے پروپیگنڈے کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے فوری بعد انڈیا نے اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا۔ پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا […]