انڈیا اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سیزفائر برقرار رکھیں، امریکی وزیر خارجہ

Marco robio

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اتوار کی شب برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامی اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی۔ گفتگو میں انہوں نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی اور یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈیوڈ لامی سے بات چیت میں دونوں […]

’یہ انڈیا کی غلطی ہوگی‘، کیا سندھ طاس معاہدہ ختم ہو سکتا ہے؟

دنیا بھر میں پانی کے مسائل تیزی سے سنگین ہوتے جا رہے ہیں، اور جنوبی ایشیا میں یہ مسئلہ خصوصاً پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر گہرے اثرات ڈال رہا ہے۔ پاکستان کے نوجوان طلباء، جو اپنے ملک کے آبی وسائل اور قومی خودمختاری کے تحفظ کے جذبے سے سرشار ہیں، اس بات پر زور […]

انڈیا میں بیکری کا نام ’کراچی‘ ہونے پر بی جے پی کے حامیوں کا حملہ

انڈیا میں حیدرآباد کے علاقے شمش آباد میں واقع کراچی بیکری کے ایک آؤٹ لیٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حامیوں نے حملہ کیا، جس میں بیکری کے سائن بورڈ کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ ایک دن بعد پیش آیا جب انڈیا اور پاکستان نے سرحد پر جھڑپوں […]

’پہلا مثبت اشارہ‘ ڈونلڈ ٹرمپ کا حماس کے امریکی نژاد اسرائیلی شہری کو رہا کرنے کے اقدام کا خیر مقدم

Us citizen

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی جانب سے اسرائیلی نژاد امریکی شہری عدن الیگزینڈر کی رہائی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ قدم مزید یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کے خاتمے کی طرف پہلا مثبت اشارہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ان تمام افراد […]

عالمی طاقتوں کا کھیل، شاہینوں نے بساط پلٹ دی

چند ہفتے قبل، ہندوستانی سنیما نے فلم “اسٹیٹ آف ایمرجنسی” پیش کی، جو بھارت کی انجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زندگی اور ان کے سیاسی کیریئر میں ان کی ذاتی اور خاندانی زندگی کا ایک پہلو بیان کرتی ہے۔ فلم میں ڈرامے کی شدت اور اندرا گاندھی اور ان کے خاندان کی زندگی میں […]

امریکی صدر مسئلہ کشمیر حل کرانے کے خواہاں، پاکستان اور انڈیا کیا چاہتے ہیں؟

Indian army

چھ اور سات مئی کی درمیانی شب انڈیا نے رات کی تاریکی میں پاکستان میں 6 مختلف مقامات پر حملے کیے، جس کے بعد خطے میں جنگ کی فضا پیدا ہوگئی۔ انڈیا نے پہلگام واقعے کا بہانہ بناتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کے نام سے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، مگر پاک فوج […]

“چھچھورے اور ناگوار” سیکرٹری خارجہ سے متعلق ریمارکس پر انڈین بیوروکریسی ناراض

Indian minister

انڈین خارجہ سکریٹری شری وکرم مصری کے بارے میں غیر مہذب اور ناگوار تبصروں کا مشاہدہ کیا گیا ہے ، اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  پر بیورو کریسی آف انڈیا  نے پوسٹ کی کہ ایسا رویہ انتہائی افسوسناک ہے اوربیوروکریٹس انڈیا اس طرح کے غیر ضروری تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس […]