پی سی بی کا سابق کھلاڑیوں کا مینٹورشپ پینل ختم کرنے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ، اندرونی طور پر اپنے پانچ رکنی مینٹورشپ پینل کو تحلیل کرنے کے منصوبوں کو حتمی شکل دینے پر غور کر رہا ہے، جس سے اس کی ڈومیسٹک کرکٹ کی حکمت عملی میں ایک اہم تبدیلی آئے گی۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
بانی پی ٹی آئی کے حکم سے جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کی سربراہی سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اور پارٹی صدر برائے خیبرپختونخوا جنید اکبر نے عمران خان کے حکم سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی […]
’میں آپ کی گلیاں دیکھ آؤں’ وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک بازار کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان پراجیکٹ کے معائنے کے دوران اچانک چوبری کے علاقے میں بازار کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ وہ سبزی کی ایک دکان پر پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے سبزیوں کے نرخ دریافت کیے۔ پیاز، آلو، کریلے، گوبھی اور گوار کی پھلیوں کے نرخ پوچھے اور سرکاری نرخنامہ […]
گلوکار عطا اللہ خان کی بیٹی نے ہالی وڈ فلم ‘مشن امپاسیبل’ میں ویژول ایفیکٹس پر کام مکمل کرلیا

پاکستانی نژاد ویژول ایفیکٹس آرٹسٹ لاریب عطا نے ہالی ووڈ کی معروف فلم ‘مشن امپاسیبل، دی فائنل ریکننگ‘ میں اپنے فن کا لوہا منوا لیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطا اور اُن کی ٹیم نے اس فلم کے تمام ویژول ایفیکٹس مکمل کر لیے ہیں۔ فلم […]
جنگ کے بعد مذاکرات، پاکستان کو کن نکات پر بات کرنی چاہیے؟

جنگ کے بعد ہونے والے مذاکرات ایک نازک مگر اہم مرحلہ ہوتے ہیں، جہاں فریقین کو اپنی پوزیشن واضح، مدبرانہ اور مستقبل بین حکمتِ عملی کے ساتھ رکھنی چاہیے۔ پاکستان اگر کسی جنگ یا بڑی عسکری کشیدگی کے بعد مذاکرات کی میز پر بیٹھتا ہے، پاکستان کی انڈیا سے حالیہ جنگ کے بعد دونوں ممالک […]
انڈین فورسز نے بھارتی میڈیا کی ایک اور خبر جھوٹی قرار دے دی

انڈین صحافی برکھا دت اور کچھ دیگر میڈیا حلقے گزشتہ کئی گھنٹوں سے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر یہ دعویٰ کر رہے تھے کہ پاکستانی ڈرونز جموں میں پرواز کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں، اور یہ کارروائی مبینہ طور پر وزیر اعظم مودی کی حالیہ تقریر کے ردعمل میں کی گئی ہے۔ انڈین […]
لاہور ایئرپورٹ کے قریب ڈرون گرنے کی اطلاع، یہ کہاں سے آیا تھا؟

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک سرویلینس ڈرون گرنے کی اطلاع نے سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ڈرون میں کوئی دھماکہ خیز مواد موجود نہیں تھا اور اس کے گرنے سے کسی قسم کا دھماکہ یا جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم واقعہ نے حساس اداروں کو […]
صوبے میں آج بھی بچے فرش پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں آؤٹ آف اسکول بچوں کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے ان اضلاع میں جہاں 50 فیصد یا اس سے زیادہ بچے اسکول […]
چیئرمین سینیٹ کی ماسکو میں فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن سے ملاقات، ’مکالمہ ہی مسائل کا حل ہے‘

ماسکو میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن ویلنٹینا ماٹویینکو سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، خطے میں امن، تجارت اور سرمایہ کاری جیسے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور روس کے تعلقات مثبت […]
‘نواز شریف سنٹر آف ایکسیلنس’ چند روز بعد وزیر اعلیٰ پنجاب افتتاح کریں گی، وزیر تعلیم

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت ‘نواز شریف سنٹر آف ایکسیلنس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن’ کے قیام سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے تعمیراتی مراحل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیر تعلیم نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ تعمیراتی کاموں کو فوری طور پر مکمل کیا […]