پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ’تبدیلیاں‘، نیوزی لینڈ کرکٹر مائیک ہیسن کوچ منتخب ہوگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق نیوزی لینڈ کرکٹر اور عالمی شہرت یافتہ کوچ مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ مکمل جانچ پڑتال کے بعد مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ […]
اسلام آباد احتجاج کیس: پی ٹی آئی قیادت نامزد، فرد جرم 17 جولائی کو عائد ہوگی

اسلام آباد پولیس نے 4 اکتوبر 2024 کو ہونے والے احتجاج کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت کو باقاعدہ ملزمان کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں سماعت کے دوران کورال تھانے میں درج مقدمے کا چالان پیش کیا گیا جس میں […]
غزہ جنگ کے بعد پوپ لیو کا پیغام امن: کیا اسرائیلی قیادت اس کا خیرمقدم کرے گی؟

پوپ لیو، جو کہ امریکا میں پیدا ہونے والے پہلے پوپ ہیں، انہوں نے دنیا بھر کی یہودی برادریوں کو ایک اہم پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے رومن کیتھولک چرچ اور یہودیوں کے درمیان مکالمے کو مزید مستحکم کرنے کا عہد کیا ہے۔ یہ پیغام غزہ کی جنگ کے بعد ویٹیکن اور اسرائیل […]
سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ جنگی اقدام تصور ہوگا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر انڈیا نے سندھ طاس معاہدے میں چھیڑ چھاڑ کی تو پاکستان اسے جنگی اقدام تصور کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پانی کے بہاؤ کو روکنے یا موڑنے کی کسی بھی کوشش کو سخت ترین ردعمل کا سامنا ہوگا۔ انہوں […]
امریکا کی تجارتی پالیسیوں پر انڈیا کا ممکنہ جوابی وار، درآمدی محصولات لگانے کا عندیہ

عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کو دی گئی حالیہ دستاویز کے مطابق انڈیا نے اشارہ دیا ہے کہ وہ امریکا سے درآمد ہونے والی کچھ مخصوص اشیاء پر اضافی محصولات عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یہ اقدام واشنگٹن کی جانب سے انڈین اسٹیل اور ایلومینیم پر لگائی گئی نئی ڈیوٹیوں کے جواب […]
امریکا کا چین سے آنے والی کم قیمت اشیاء پر ٹیکس کم کرنے کا اعلان

دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی میں غیر متوقع موڑ، امریکا نے چین سے آنے والی کم قیمت اشیاء پر لگایا گیا ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایکزیکٹو آرڈر کے مطابق “ڈی منیمس” کیٹیگری میں آنے والی مصنوعات پر عائد 120 فیصد […]
پی ایس ایل 10 کے ملتوی شدہ میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے بقیہ میچز کا 17 مئی سے دوبارہ آغاز ہوگا۔ محسن نقوی نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ’’ایچ بی ایل پی ایس […]
’معرکہ حق‘، پاک فوج نے شہداءاور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں، 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق معرکہ حق کے دوران وطن کا تحفظ کرتے ہوئے 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ عام شہریوں پر جارحیت کا جواب دیتے ہوئے […]
ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا دورہ، کیا اسرائیل اس اقدام سے ناخوش ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے پہلے بڑے سفارتی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ ٹرمپ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کے چار روزہ دورے میں امریکا میں اہم نئی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی امید کر رہے ہیں۔ اسرائیلی […]
ترکیہ نے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان کا ساتھ دیا، ترک صدر رجب طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے ملک نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، خاص طور پر جب بات دشمن کا مقابلہ کرنے کی ہو۔ اُنہوں نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ […]