مولانا سید ابوالاعلی مودودی: ایک مردِ حق جو اسلام کو مسجد سے پارلیمنٹ تک لے آیا

ایک بار ایک نوجوان نے اپنے استاد سے پوچھا، “استادِ محترم! کیا آج کے دور میں بھی کوئی ایسا شخص پیدا ہو سکتا ہے جو دین کو صرف مسجد کے اندر نہیں، بلکہ بازار، عدالت، پارلیمنٹ اور میڈیا تک لے جائے؟” استاد تھوڑی دیر خاموش رہا، پھر کہنے لگا: “ہاں بیٹے، ایسا ایک شخص پیدا […]

چین کا لاطینی اور کیریبین ممالک کے لیے ویزہ فری کرنے کا اعلان

Chines meeting

چین کے صدر شی جن پنگ نے لاطینی امریکا اور کیریبین ممالک کے لیے اقتصادی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین، خطے کی ترقی کے لیے تقریباً 10 ارب امریکی ڈالر کے مساوی رقم کی کریڈٹ لائن دے گا، لیکن یہ تمام رقم چینی کرنسی “یوان” میں فراہم کی جائے گی۔ یہ […]

اسرائیلی فورسز کی اسپتال پر بمباری، ایک صحافی شہید متعدد زخمی

Israel attack on gaza

غزہ کے شہر خان یونس میں واقع ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں معروف صحافی حسن اسلحہ شہید ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب غزہ بھر میں اسرائیلی حملوں میں گزشتہ روز 39 افراد شہید ہو گئے تھے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ […]

برطانیہ کا امیگریشن کے ’ٹوٹے ہوئے نظام‘ کو درست کرنے کا فیصلہ، کیا اصلاحات ہوں گی؟

Keir starmer

برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیر سٹارمر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ملک کے امیگریشن کے ٹوٹے ہوئے نظام کو درست کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسا نیا نظام متعارف کرانا چاہتے ہیں جو منصفانہ، منتخب اور مکمل کنٹرول میں ہو۔ اس نظام میں کئی بڑی تبدیلیاں تجویز کی گئی […]

انڈیا کے ساتھ کشیدگی میں پاکستان کو کوئی بڑا مالی نقصان نہیں ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Muhammad aurangzeb

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باوجود پاکستان کی معیشت کو کوئی بڑا مالی نقصان نہیں ہوگا، اور اس صورتِ حال کو حکومت موجودہ مالی حالات کے اندر رہتے ہوئے سنبھال سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو انٹرویو دیتے […]

’جب دشمن لڑتے ہیں تو عقلمند سنتے ہیں‘ پاکستان انڈیا کشیدگی سے چین کیسے مستفید ہو سکتا ہے؟

Indian army

جب دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہوں، میدانِ جنگ میں جدید ہتھیار، جنگی طیارے اور میزائل استعمال ہو رہے ہوں  تو دنیا کی آنکھیں صرف ایک لمحے کے لیے نہیں، بلکہ طویل عرصے تک اس منظر کو یاد رکھتی ہیں۔ حالیہ پاکستان-انڈیا کشیدگی نے نہ صرف خطے میں جنگ کے خطرات کو بڑھایا ہے بلکہ […]

انڈین ڈرون حملے میں شہید ہونے والا نوجوان 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی نکلا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا اہلخانہ سے اظہار تعزیت

Indian drone attacks

لاہور کے علاقے کچا جیل روڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ علی حیدر، جو اپنی آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور خاندان کا واحد کفیل تھا، راولپنڈی میں انڈین ڈرون حملے میں شہید ہو گیا۔ علی حیدر روزگار کے سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر برگر کا اسٹال لگاتا تھا۔ حملے کے وقت […]