حافظ نعیم کا ایل او سی کا دورہ، شہداء کے لیے دعا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان انڈیا حالیہ کشیدگی کے دوران شہید ہونے والے افراد کے لیے دعا کی۔ حافظ نعیم الرحمان نے انڈین گولہ باری میں شہید ہونے والے جوان کے گھر جاکر ورثا سے تعزیت کی ۔
پاکستانی معیشت کے بعض شعبوں میں بہتری آئی مگر خطرات بدستور موجود ہیں، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کے مالیاتی اور بیرونی شعبوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، مگر مجموعی معاشی ترقی میں تنزلی اور متعدد خطرات اب بھی موجود ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی اردو’ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]
عرب ممالک کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

بغداد میں ہونے والے عرب سربراہی اجلاس میں عرب رہنماؤں نے اسرائیل کے غزہ پر شدید ترین حملوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس میں فلسطینی شہداء کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا جبکہ اسرائیل پر الزام لگایا گیا کہ وہ […]
انڈین ٹریول وی لاگر جیوتی ملہوترا پاکستان کے لیے حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار

انڈیا کی معروف ٹریول وی لاگر جیوتی ملہوترا کو ایک پاکستانی شہری سے مبینہ روابط اور حساس معلومات کے تبادلے کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو نے اے این آئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیوتی ملہوترا نے دہلی میں ایک پاکستانی افسر […]
یقین اور وثوق سے کہتا ہوں کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ’جس طریقے سے نوجوانوں نے پاکستان کے لیے اور پاکستان کی فوج کے لیے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے، اسے دیکھ کر میں بہت یقین اور وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کا مستقبل نہ صرف محفوظ ہاتھوں میں […]
لاہور: مصری شاہ میں رنگ سازی کی آڑ میں وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار

ڈی ایس پی احسان اشرف بٹ کی زیر نگرانی لاہور میں مصری شاہ پولیس نے رنگ سازی کے بہانے گھروں میں چوری کی وارداتیں کرنے والا خطرناک گینگ گرفتار کر لیا۔ ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق چند روز قبل ایک کاروباری شخصیت کے گھر میں رنگ و روغن کے بہانے داخل ہو کر […]
صدر زرداری پاک فوج کی جنگی مہارت دیکھنے گوجرانوالہ پہنچ گئے

صدر مملکت نے حالیہ پاکستان انڈیا کشیدہ صورتحال کے بعد گوجرانوالہ چھاؤنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدرمملکت کی آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف […]
امریکی صدر کے جاتے ہی پیوٹن نے مشرقِ وسطیٰ سے رابطے تیز کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کا چار روزہ دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران امریکا اور مختلف عرب ممالک کے درمیان اہم معاہدے طے پائے۔ ان معاہدوں میں سعودی عرب کی طرف سے امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، 142 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت، اور متحدہ عرب امارات کے […]
’’ہمارے حوصلے بلند، کشمیر آزاد ہوکر رہے گا‘‘

ایل او سی پر بسنے والے مقامی افراد نے کہا ہے کہ انڈیا کی جانب سے شدید شیلنگ کے دوران ایک میزائل ایک رہائشی مکان پر آ گرا، جس سے مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ مذکورہ مکان کے مالک کاری تحسین شدید زخمی ہوئے، جب کہ ان کا بیٹا، جو فرسٹ ایئر کا […]
پاکستان اسلام کی بنیاد پر بنا، کسی سیاستدان یا آرمی چیف کے لیے نہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کی بنیاد پر بنایا گیا تھا، نہ کہ کسی سیاستدان یا آرمی چیف کے نام پر بلکہ “لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ” کے نظریے پر بنا تھا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے “دفاعِ پاکستان و غزہ مارچ” ایبٹ آباد میں منعقد […]