واٹس ایپ پر اسٹیٹس شیئرنگ کا فیچر، کیا صارفین کی پرائیویسی متاثر ہو سکتی ہے؟

میٹا کی ملکیت مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک اور اپڈیٹ کے ساتھ میدان میں آ گئی ہے جس کا مقصد صارفین کو اسٹیٹس پوسٹس پر مزید رازداری اور کنٹرول دینا ہے۔ ٹیکنالوجی ذرائع کے مطابق واٹس ایپ نے “اسٹیٹس فارورڈنگ” کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی […]
ہم پاکستان اور انڈیا پرزور دیں گے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کریں، برطانوی وزیرخارجہ

ڈیوڈ لیمی نے اپنے حالیہ بیان میں دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور انڈیا پر زور دیں گے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ برطانیہ، امریکا اور خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر پاکستان اور انڈیا کی جنگ بندی کو پائیدار […]
مودی اس وقت اپنے زخم چاٹ رہا ہے، خواجہ محمد آصف

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انڈیا نے حملے کے لیے بڑے بڑے جہاز بھیجے، جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح گرا دیا۔ سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 10 مئی کی رات ملکی تاریخ کا ایک فیصلہ کن لمحہ تھا۔ اس موقع پر انہوں نے […]
18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی جرم قرار، ’جسمانی تعلق‘ زیادتی شمار ہوگی

قومی اسمبلی میں 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کے خلاف بل منظور کر لیا گیا ہے۔ اس قانون کے تحت 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کو جرم قرار دیا گیا ہے۔ یہ قانون وفاقی دارالحکومت میں فوری طور پر نافذ العمل ہو چکا ہے۔ قانون کے مطابق نکاح رجسٹرار […]
72 گھنٹوں میں اہم کیسز حل کرنے والی پاکستانی پولیس افسر نے ’عالمی تحقیقاتی ایوارڈ‘ حاصل کر لیا

پاکستانی خاتون پولیس آفیسر نے محض 72 گھنٹوں میں دو قتل کے کیسز حل کر کے عالمی تحقیقاتی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں منعقدہ ’ایکسی لینس اِن کرمنل انویسٹی گیشن‘ میں ورلڈ سمٹ ایوارڈ 2025 پاکستانی خاتون آفیسر اے ایس پی انعم خان محمد شیر خان کو دیا گیا۔ دنیا بھر کے 900 […]
شاہ محمود قریشی جیل سے اسپتال منتقل، کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف کے باعث کوٹ لکھپت جیل سے فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کی صبح فجر کے بعد اچانک طبیعت بگڑنے پر جیل انتظامیہ نے فوری طور […]
فنکاروں کے بعد انڈیا نے پاکستانی گانوں پر بھی پابندی لگا دی

انڈیا میں پاکستانی فنکاروں اور ان کے کام پر ایک بار پھر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حالیہ دنوں انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد انڈین حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستانی نژاد مواد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انڈیا وزارت اطلاعات […]
جوہری مذاکرات جاری رکھیں گے مگر کسی امریکی دھمکی سے نہیں ڈرتے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشک کیان نے ہفتے کے روز بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن اور خطرے کی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ “ہم کس بات پر یقین کریں؟ ایک طرف وہ امن کی […]
پنجاب بھر میں 61 ارب روپے کے قرضےجاری، کیا قرض کی واپسی ممکن ہو پائے گی؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر قیادت صوبے میں معاشی بحالی اور کاروباری مواقعوں کے فروغ کے لئے ’آسان کاروبار فنانس‘ اور ’آسان کاروبار کارڈ‘ پروگرامز نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ صرف تین ماہ کی مختصر مدت میں ایک لاکھ سات ہزار سے زائد افراد کو مجموعی طور پر 61 ارب روپے کے […]
’ایک سنگین جنگی جرم‘، امن مذاکرات کے چند ہی گھنٹے بعد روس کا یوکرین پر حملہ

یوکرین کے شمال مشرقی علاقے سومی میں ہفتے کے روز ایک روسی ڈرون حملے میں ایک مسافر بس پر حملہ کیا گیا۔ اس حملے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ روس اور یوکرین کے درمیان طویل عرصے بعد پہلی بار ہونے والے براہ راست امن مذاکرات کے چند […]