’امریکا کے لیے خطرناک دن‘، سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا

Trump.

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری سے روک دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کی اس متنازع پالیسی کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، جس کے تحت پانچ لاکھ سے زائد تارکین وطن […]

خلاباز اب راستہ نہیں بھولیں گے، چاند پر بھی ’جی پی ایس‘ ٹیکنالوجی کا آغاز

اسپین کی ٹیکنالوجی کمپنی جی ایم وی نے یورپی خلائی ایجنسی کے تعاون سے چاند کے لیے پہلا نیویگیشن سسٹم “لوپِن GPS” تیار کیا ہے، جو زمین کے جی پی ایس کی طرز پر کام کرے گا۔ اب خلا باز چاند پر اپنی لوکیشن ریئل ٹائم میں جان سکیں گے، بغیر زمین سے تاخیر والے […]

تازہ حملوں میں 250 سے زائد فلسطینی شہید: ’لوگ بھوک سے مر رہے ہیں‘

Mom crying 2

جمعرات کی صبح سے غزہ پر جاری اسرائیلی فضائی اور توپ خانے کے شدید حملوں میں اب تک 250 سے زائد فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد یہ سب سے مہلک بمباری ہے۔ خدشہ ہے کہ جلد […]

’پاکستان کی حمایت‘ پر انڈیا نے ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی رابطے معطل کر دیے، کس ملک کو نقصان ہوگا؟

Turkiye india

نئی دہلی اور انقرہ کے درمیان تعلقات میں حالیہ کشیدگی کے بعد انڈیا نے ترک کاروباری اداروں اور تعلیمی اداروں سے اپنے روابط ختم کرنا شروع کر دیے ہیں۔ جس کی وجہ حالیہ پاکستان، انڈیا کشیدگی میں ترکیہ کا کھل کر پاکستان کی حمایت کرنا ہے۔ انڈین حکومت نے ترکی کی بڑی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنی […]

ایس-400 کی ناکامیاں: پاکستانی تجزیہ کاروں کی نظر میں اب یہ ناقابلِ شکست نہیں رہا

S400

روس کا جدید فضائی دفاعی نظام ایس–400، جسے کئی برسوں سے ناقابل تسخیر سمجھا جا رہا تھا، حالیہ مہینوں میں دنیا بھر میں جنگی میدان میں ہونے والی پے در پے ناکامیوں کے بعد دفاعی حلقوں میں سخت تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔ پاکستان میں اس موضوع پر خصوصی دلچسپی پائی جا رہی ہے، […]

مودی کی پاکستانی دریاؤں سے ’پانی چوری‘ میں تیزی، سندھ طاس معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کیسے کی جارہی ہے؟

Indus water treaty

انڈیا کی جانب سے دریائے سندھ کے پانی سے متعلق 1960ء کے تاریخی انڈس واٹر معاہدے سے اپنی شرکت معطل کرنے کے بعدانڈین حکومت اب ان دریاؤں سے زیادہ پانی نکالنے کے منصوبوں پر غور کر رہی ہے، جو پاکستان کے زرعی علاقوں کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق […]

’اگر میری بیوی مجھے طلاق دے دے‘ فیس بک پرمنفرد بحث نے صارفین کو جکڑ لیا 

Man using fb

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے اپنے ایک آفیشل پلیٹ فارم پر یہ جملہ پوسٹ کیا کہ “Ya can never be in too many Facebook Groups” جس کا مطلب ہے کہ آپ کبھی بھی بہت زیادہ فیس بک گروپس میں شامل نہیں ہو سکتے، جس کا مقصد بظاہر فیس بک […]