چین کی دعوت پر کل بیجنگ جا رہا ہوں، ہمارے وفود امریکا سمیت مختلف ممالک کا دورہ کریں گے، اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین کی حکومت کی دعوت پر کل بیجنگ کا اہم دورہ کریں گے، جہاں ان کی ملاقات افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ سے بھی ہوگی۔ نجی نشریاتی ادارے ‘جیو نیوز’ سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]

قلعہ عبداللہ: گلستان بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

Qila abdullah

قلعہ عبداللہ کے گلستان بازار میں جبار مارکیٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے مارکیٹ کی متعدد دکانیں گر گئیں جبکہ کئی دکانوں میں آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس کے علاوہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر […]

پاکستان اور انڈیا میں فضائی برتری کی دوڑ: کیا یہ اقدام کسی بڑے تصادم کا پیش خیمہ ہیں؟

25a33a00 4342 4971 8069 472458fce5f2

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بدلتی ہوئی دفاعی حکمت عملیوں کے پیش نظر، انڈیا اور پاکستان تیزی سے اپنی فضائی افواج کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔ دونوں ممالک اپنی فضائی طاقت کو مضبوط بنانے کے لیے نئی جہتوں پر کام کر رہے ہیں جس سے جنوبی ایشیا میں فضائی برتری کی […]

پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

Weather

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم کی غیر متوقع تبدیلیوں کی پیشگوئی کی ہے جس کے مطابق کہیں گرج چمک، تو کہیں تیز ہوائیں اور بعض علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں شدید گرمی اور خشک موسم […]

 انڈیا کے ساتھ صرف اسرائیل اور افغان طالبان کھڑے ہیں، خواجہ محمد آصف 

Khawaja asif

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے لیے امریکا اور مغربی دنیا کی جانب سے لگنے والے الزامات برداشت کیے اور جن کی حمایت کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کو ایک دہشتگرد ریاست کے طور پر بدنام کیا گیا، آج وہی طالبان کابل میں بیٹھ کر اسرائیل اور […]

انڈیا نے پانی روکا تو ہمارا جواب دنیا دیکھے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر 

Ispr intro

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عرب میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں واضح انداز میں کہا کہ انڈیا اگر پاکستان کا پانی روکنے کی جسارت کرتا ہے تو اس کے نتائج نہ صرف فوری طور پر بلکہ برسوں اور دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے۔ ان کا […]

امریکی خاتون اول کا مجسمہ غائب، کہاں نصب تھا؟

American women i

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کانسی کا مجسمہ ان کے آبائی ملک سلوانیا کے شہر سیونیسا سے پراسرار طور پر غائب ہو گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے مطابق یہ مجسمہ 2020 میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدِ صدارت کے […]

معرکہ حق: پاکستان نے انڈیا کو کیسے مات دی؟ دستاویزی فلم نے تہلکہ مچادیا

Marka haq

ایک چشم کشا اور شواہد پر مبنی 27 منٹ 51 سیکنڈ دورانیے کی دستاویزی فلم “معرکہ حق“  نے جنوبی ایشیا کے جیو اسٹریٹیجک منظرنامے میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ فلم میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کرتے ہوئے انڈیا کے گمراہ کن بیانیے کو منطقی اور ناقابل تردید شواہد کے ذریعے چیلنج کیا […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سولر پینل منصوبہ کرپشن، کمیشن مافیا اور غیر شفافیت کی ایک واضح مثال ہے، عظمیٰ بخاری

Uzma bukhari

صوبائی وزیرِاطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا سولر پینل منصوبہ کرپشن، کمیشن مافیا اور غیر شفافیت کی ایک واضح مثال ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا سولر پینل منصوبہ مبینہ طور پر دو ارب روپے کی کمیشن کی نذرہو چکا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے بتایا ہے کہ 8 ماہ قبل علی امین […]

نواز شریف پاکستان کو ایٹمی طاقت نہ بناتے، تو ہم دفاعی مقام حاصل نہ کر پاتے, اسپیکر قومی اسمبلی

Lda.

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 18 ارب روپے کی لاگت سے سیوریج، واٹر سپلائی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے شرکت کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق […]