امریکا کا انڈین آم قبول کرنے سے انکار

Mango

انڈین حکام نے بھیجی گئی شپ منٹس کی مکمل دستاویزات نہیں بھیجی تھیں۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ آم ہوائی جہاز کے ذریعے امریکا کے مختلف ایئرپورٹس، بشمول لاس اینجلس، سان فرانسسکو اور اٹلانٹا بھیجے گئے تھے لیکن امریکی حکام نے انہیں مسترد کر دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آموں کو 8 […]

لاہور: صرف چالان نہیں، اب موقع پر گرفتاری اور مقدمہ ہوگا

Traffic wardens

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کسی المیے سے کم نہیں رہیں۔ روزانہ سینکڑوں شہری، خاص طور پر موٹر سائیکل سوار اور پیدل چلنے والے حادثات یا شکار ہوتے ہیں گزشتہ ہفتے لاہور میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جب ایک بے قابو ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑے پانچ افراد کو کچل کر ہلاک […]

’آج شہر سوگ میں ہے‘، امریکی ریاستوں میں شدید طوفان، 25 افراد ہلاک ہوگئے

Stoem in us

امریکی ریاستوں کینٹکی، میسوری اور ورجینیا میں شدید طوفان اور بگولوں کے باعث کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کینٹکی میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے، جہاں ریاست کے گورنر اینڈی بیشیر نے بتایا […]

شہبازشریف، عاصم منیر نے ٹرمپ کے سامنے کمزوری دکھائی تو قوم معاف نہیں کرے گی، حافظ نعیم الرحمان

Gaza march

امیر جماعتِ اسلام حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور عاصم منیر نے ٹرمپ کے سامنے کمزوری دکھائی تو قوم معاف نہیں کرے گی۔ امیر جماعتِ اسلامی نے ‘مردہ باد اسرائیل و ہندوستان مارچ چکدرہ ملاکنڈ’ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی مدد کے لیے اسی ملاکنڈ […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 100 سے زائد فلسطینی شہید: طبی عملہ

Gaza

جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں ایک کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 100فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقامی طبی حکام کے مطابق اتوار کے روز حملے میں خواتین اور بچے بھی شہید ہوئے ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے اور کئی خیموں میں آگ لگ گئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے […]

سندھ طاس معاہدہ پاکستان کے لیے ’سرخ لکیر‘ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Shahbaz sharif overall

وزیراعظم نے انڈیا کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی کوشش کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو حاصل پانی 24 کروڑ عوام کے لیے ایک زندگی کی […]

چینیوٹ میں ’اولاد نہ ہونے پر‘ شوہر نے بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا

Chiniot

چنیوٹ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو صرف اس بنا پر زہر دے کر قتل کر دیا کہ وہ ماں نہیں بن سکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ مقتولہ ثناء نور کی والدہ نسیم بی بی نے تھانہ جھمرہ میں ایف آئی آر […]

کیا پاکستان میں عجائب گھر ہمیں تاریخ سے دور کر رہے ہیں؟

پاکستان جیسے تاریخی و ثقافتی ورثے سے مالا مال ملک میں عجائب گھروں (میوزیمز) کا کردار نہایت اہم ہے، کیونکہ یہ مقامات نہ صرف ماضی کی جھلک دکھاتے ہیں بلکہ نئی نسل کو اپنے تاریخی پس منظر سے جوڑنے کا ذریعہ بھی بنتے ہیں۔ تاہم، افسوسناک امر یہ ہے کہ پاکستان میں میوزیمز کی دیکھ […]

انڈیا خطے میں دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Ahmed sharif

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ انڈیا خطے، خاص طور پر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ ان کے مطابق چاہے وہ خوارج ہوں یا بلوچستان میں سرگرم گروہ، سب کو انڈیا کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا دہشتگردی میں ملوث […]

پاکستان اور جہنم میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو جہنم جانا پسند کروں گا، جاوید اختر

Javed akhtar

معروف انڈین شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے کہا ہے کہ اگر انہیں جہنم اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو وہ جہنم جانا پسند کریں گے۔ ممبئی میں ایک کتاب کی رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ وہ جب بھی تمام فریقین کو […]