نیویارک: بحری جہاز پُل سے ٹکرا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

نیویارک سٹی میکسیکن بحریہ کا تربیتی جہاز بروکلین برج سے ٹکرا گیا۔ نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز کے مطابق، جہاز کے اونچے مستول پل سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ان کے اوپری حصے کٹ گئے اور کم از کم 19 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ […]
’امن مذاکرات ناکام‘، امریکی صدر خود جنگ بندی کے لیے روس اور یوکرین کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پیر کے روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے الگ الگ بات چیت کریں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب روس اور یوکرین کے درمیان ترکی میں ہونے والی براہِ راست ملاقات کے بعد بھی جنگ بندی پر کوئی […]
سستا، کارآمد اور کثیرالمقاصد: جے ایف-17 تھنڈر عالمی منڈی میں اپنی جگہ کیسے بنا رہا ہے؟

یورپی اور امریکی اسلحہ ساز اداروں کے مقابلے میں پاکستان کا تیار کردہ جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارہ، پاکستان-انڈیا کشیدگی کے بعد سے ہی دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ کیا آئندہ افریقہ، ایشیا یا قفقاز میں کوئی جنگ پاکستان کے بنائے گئے طیارے کے ساتھ لڑی جائے گی؟ یہ سوال اب […]
شہباز شریف کی درخواست پر بلاول بھٹو کا عالمی سطح پر پاکستان کا مقدمہ پیش کرنے کا اعلان

سابق وزیر خارجہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ان سے رابطہ کر کے انہیں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق […]