علی خان محمودآباد کی گرفتاری پرانڈین اپوزیشن سراپا احتجاج: ’بیان قوم دشمن تھا اور نہ ہی عورت مخالف ہے‘

انڈیا میں معروف اسکالر اور اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمودآباد کی گرفتاری نے ملک بھر میں سیاسی بھونچال پیدا کر دیا ہے۔ ان پر بغاوت، مذہبی جذبات مجروح کرنے اور قومی سلامتی کے خلاف بیانات دینے جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ تاہم اپوزیشن جماعتوں نے ان الزامات کو بے بنیاد اور انتقامی […]
غزہ ’جہنم‘ بن گیا، اڑتالیس گھنٹوں میں 14 ہزار بچے مرنے کا خدشہ

غزہ میں بڑے انسانی المیے نے جنم لے لیا، 48 گھنٹوں میں امداد نہ پہنچنے کی صورت میں 14 ہزار بچوں کے مرنے کا خدشہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی امداد کے سربراہ ٹام فلیچر نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ پیر کے روز پانچ امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں لیکن وہ سرحد […]
پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم: رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع، یہ سہولت کب تک میسر ہوگی؟

نوجوانوں میں تعلیم کے فروغ اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگی کے لیے وزیراعظم پاکستان نے لیپ ٹاپ اسکیم شروع کررکھی ہے۔لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے رجسٹریشن کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد زیادہ سے زیادہ طلباء کو اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا موقع دینا ہے تاکہ […]
جنگ بندی میں ’امریکا کا کوئی کردار‘ نہیں تھا، انڈیا

انڈین سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے ایک پارلیمانی اجلاس میں کہا کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا، اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا اس عمل میں اپنی انتظامیہ کی شمولیت کا دعویٰ کیا تھا۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے دعویٰ […]
آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط پاکستان پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) کے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے سلسلے میں کچھ نئی شرائط عائد کرنے کے ساتھ کچھ پرانی شرائط پر عملدرآمد کے لیے زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی نئی شرائط کے متعلق آئی ایم ایف امور […]
شمالی وزیرستان میں ’کواڈ کاپٹر حملہ‘، چار بچے جاں بحق، مظاہرین کا دھرنا

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں ہرمز میں ایک مشتبہ کواڈ کاپٹر حملے میں چار بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حملے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے مطابق یہ حملہ دن کے وقت ہوا، حملے سے متاثر ہونے […]
’کچھ پیش رفت ہو رہی ہے‘، روس اور یوکرین جلد جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا آغاز کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ روس اور یوکرین جلد جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا آغاز کریں گے۔ یہ اعلان انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے فون پر بات چیت کے بعد کیا۔ تاہم، کریملن کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات کے آغاز میں وقت لگے گا، اور ٹرمپ نے […]
پاکستان انڈیا کشیدگی: دونوں ممالک کی معیشیت پر کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کی تاریخ جتنی پرانی ہے، اس کے اثرات اتنے ہی گہرے اور وسیع ہیں۔ ان دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگی ماحول یا فوجی جھڑپیں نہ صرف سیاسی تناؤ کو ہوا دیتی ہیں بلکہ اس کا شدید اثر دونوں ممالک کی معیشت، تجارت اور کاروباری حلقوں پر بھی پڑتا […]
بارڈر بند ہونے کے باوجود 21 چارٹرڈ پروازیں، 6 ارب روپے کا سامان غزہ کیسے پہنچا؟

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے فلسطینی عوام کی امداد کے لیے جاری کوششیں ایک نئی مثال قائم کی گئی ہے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پروفیسر داکٹر حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ انہیں ابتدا میں یہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اتنے شدید حالات میں غزہ تک امداد کیسے پہنچے گی، لیکن انہوں نے ہمیشہ […]