کیا شوگر ہونے کی وجہ چینی زیادہ استعمال کرنا ہے؟

کیا چینی سے شوگر ہوتی ہے؟ یہ سوال نہ صرف عام عوام بلکہ تعلیم یافتہ افراد کو بھی الجھن میں ڈال دیتا ہے۔ جب بھی ذیابیطس یا شوگر کی بیماری کا ذکر آتا ہے، ذہن فوراً سفید چینی یا میٹھے کھانوں کی طرف جاتا ہے۔ بہت سے لوگ یہ مانتے ہیں کہ زیادہ چینی کھانے […]

بڑھتا عالمی دباؤ، اسرائیل نے عارضی جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار کر دیا

Gaza help

اسرائیلی وزیرِاعظم کے حالیہ بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یورپی سفارتکاروں کے وفد پر مبینہ طور پر فائرنگ کی۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے جان بوجھ کر جنین کے قریب موجود […]

بلند پرواز، پرفیکٹ نشانہ: وہ طیارہ جو جنگ کا نقشہ بدل سکتا ہے

J 35 missile

حالیہ پاکستان-انڈیا کشیدگی کے بعد سے پاکستان اپنے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے چین کے جے-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کے ’ٹی ایف-ایکس کاآن‘ جیٹ میں بھی گہری دلچسپی ظاہر کررہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا ‘ایڈوانسڈ میڈیم کومبیٹ ایئرکرافٹ […]